-
ایران سے جنگ سرحدوں تک محدود نہیں رہے گی
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۶کیا امریکہ ایران پر حملے کی جرأت رکھتا ہے؟
-
اسرائیل میں سید حسن نصر اللہ کی مقبولیت، نصاب میں اسرائیلی بچے کیا پڑھ رہے ہیں نصر اللہ کے بارے میں + مقالہ
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۴اسرائیلی اخبار ہارٹس میں شائع ایک مقالے میں اسرائیلی معاشرے پر سید حسن نصر اللہ کے اثرات کا وسیع پیمانے پر ذکر کیا گیا ہے ۔
-
عالمی یوم قدس اور سید حسن نصراللہ کا خطاب
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۰ماہ رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو عالمی یوم قدس کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں وسیع پیمانے پر عظیم الشان مظاہروں اور ریلیوں کا انعقاد ہوا
-
سینچری ڈیل کبھی کامیاب نہیں ہو گی، سید حسن نصراللہ
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۱حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف امریکہ کا سینچری ڈیل منصوبہ کبھی کامیاب نہیں ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی یوم القدس کو ناکام کرنے کی کوششیں شکست سے دوچار ہو گئی ہیں۔
-
مزاحمتی بلاک مضبوط اور اسرائیل کمزور ہو گیا : سید حسن نصر اللہ
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۶حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ دشمنوں کی جانب سے عالمی یوم القدس کو ناکام کرنے کی کوششیں شکست سے دوچار ہو گئی ہیں۔
-
سینچری ڈیل کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت پر حزب اللہ لبنان کے سربراہ کی تاکید
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۶حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ اس بارے میں سب کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ سینچری ڈیل نامی منصوبے کی مخالفت اور اس سازشی منصوبے کا مقابلہ کریں۔
-
عید استقامت اور جنوبی لبنان کی آزادی کی سالگرہ کی مناسبت سے سید حسن نصراللہ کا خطاب
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۷حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے گذشتہ روز صیہونی حکومت پر مزاحمتی قوت کی کامیابی کی انیسویں سالگرہ اور لبنان کی مکمل آزادی کی مناسبت سے تقریر کی جو مختلف پہلوؤں کی حامل تھی-
-
حزب اللہ کے سربراہ کا خطاب
May ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۸خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
امریکی و صیہونی سازشوں کی بابت انتباه
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
لبنان کے مقبوضہ علاقوں کو آزاد کرانا حزب اللہ کا فرض ہے، سید حسن نصراللہ
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۹حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ علاقے کے حالات کچھ اس طرح کے بنتے جا رہے ہیں کہ جنھیں امریکا اور بعض دیگر ممالک اور ان سے وابستہ ذرائع ابلاغ ہوا دے رہے ہیں اور اس صورت حال میں یہ امکان ظاہر کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ صیہونی حکومت جنگ شروع کر سکتی ہے۔