-
حزب الله کے سربراه کا انٹرویو
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
اسرائیل کی ہرکارروائی کا بھر پورجواب دینےکے لئے پوری طرح تیارہیں، حزب اللہ ( تفصیلی خبر)
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل نے اگر لبنان کو جارحیت کا نشانہ بنایا تو اسے سخت ہزیمت اٹھانا پڑے گی۔
-
اسرائیل کو شام میں زبردست شکست ہوئی : سید حسن نصراللہ
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۵حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے المیادین ٹیلی ویژن چینل سے گفتگو کرتے ہوئے شام میں اسلامی مزاحمت و مقاومت کی شاندار کامیابی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کو شام میں زبردست شکست ہوئی ہے۔
-
جب اسرائیلی فوج کی بکتربند گاڑیوں پر لگی مشین گنیں غائب ہوگئیں + مقالہ
Dec ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۵جنوبی لبنان کی سرحد کے قریب تعینات اسرائیلی فوج کی دو بکتربند گاڑیوں کی چھت پر لگی مشین گنوں کا اچانک غائب ہو جانا، اسرائیلی فوج کے لئے بہت بڑا جھٹکا ہے اور اس سے تحریک حزب اللہ اور اس کے مجاہدین کی طاقت کا اندازہ ہوتا ہے جنہوں نے ممکنہ طور پر اسرائیلی فوج کے اندر بڑی پیشروانہ طریقے سے رسائی حاصل کر لی ۔
-
اسرائیل کو حزب اللہ کی اب تک سب سے بڑی دھمکی / مقالہ + ویڈیو
Dec ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۱ابھی حال ہی میں حزب اللہ لبنان نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں دو زبانوں عربی اور عبری میں صیہونی حکومت کو براہ راست دھمکی دی گئی ہے اور ساتھ ہی اسرائیلی عوام کو خبردار کیا گیا ہے کہ صیہونیو! اگر جرات کی تو پشیمان ہوگے ۔
-
جولان کا محاذ کھلنے کی اطلاع، اسرائیل میں بوکھلاہٹ + مقالہ
Nov ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۲ان دنوں اسرائیلوں میں یہ خوف بیٹھا ہوا ہے کہ جولان کی پہاڑیوں کا محاذ کبھی بھی کھل سکتا ہے اور حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ جنوبی لبنان اور غزہ پٹی کے محاذ کے بعد اب جولان کی پہاڑیوں کا محاذ کھولنے والے ہیں ۔
-
فلسطینی قوم اسرائیل کے سامنے نہیں جھکے گی، سید حسن نصراللہ
Nov ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۸حزب اللہ کے سربراہ سیدحسن نصراللہ نے کہا کہ یمن میں امریکا کی جنگ بندی کی دعوت یمنی عوام کی استقامت کا نتیجہ ہے اور اس طرح کی باتیں یمن کے دلدل سے سعودی اتحاد کو باہر نکالنے کی ایک کوشش ہوسکتی ہے۔
-
عرب حکمراں ٹرمپ پر بھروسہ نہ کریں، سید حسن نصراللہ
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۰حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ مزاحمت کا راستہ انتہائی مہنگا راستہ ہے جس میں بہترین جوانوں کی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کرنا پڑتا ہے۔
-
یوم عاشور کے اجتماع سے سید حسن نصراللہ کا خطاب
Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
امام حسین علیہ السلام کا راستہ عزت و کرامت اور آزادی کا راستہ ہے، سید حسن نصراللہ
Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۰حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ فرزند رسولۖ حضرت امام حسین علیہ السلام کا راستہ عزت و کرامت اور آزادی کا راستہ ہے۔