-
صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات کی بابت انتباہ
Apr ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
علاقے کے حکام ہوشیاری کا مظاہرہ کریں
Apr ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۷حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے مشرق وسطی کی صورت حال کو حساس قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شام پر صیہونی حکومت کے مسلسل حملے نہ صرف شام کے لئے سنگین خطرہ ہیں بلکہ اس سے پورا خطہ بحران کی لپیٹ میں آ جائے گا۔
-
اسرائیل حزب اللہ کے میزائلوں کے نشانے پر
Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۸حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ اسلامی مزاحمت کے پاس ایسےمیزائل موجود ہیں جو اسرائیل کے اندر ہر ہدف کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔
-
شام پر حملہ کرنے والے احمق ہیں، سید حسن نصراللہ
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۲حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا کہ شام کی صورتحال امریکہ اور اسرائیل کے حق میں تبدیل نہیں ہوگی۔
-
حزب اللہ کا عوامی اجتماع
Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۸فوٹو گیلری
-
لبنان کی ترقی و پیشرفت پر حزب اللہ کے سربراہ کی تاکید
Mar ۲۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
انتخابات میں عوامی آواز بن کر حصہ لیں گے۔ سید حسن نصراللہ
Mar ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۵حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے ملک کی تعمیرنو کے لیے بھرپور سیاسی کردار ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
آخر میں اس (شیعہ سُنّی) جنگ کا فائدہ امریکہ کوہے- سید حسن نصراللہ
Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۲شام،عراق اور کچھ مہینوں سے یمن میں ان کا ہدف تھا کہ سُنّی مسلمانوں اور سُنّی جوانوں کے احساسات کو اُبھاریں اور انہیں کہا جائے کہ یہ شیعہ اور سُنّی کی جنگ ہے، آؤ ان کو قتل کرو، بادشاہوں، حکمرانوں، پُرشکم لوگوں، اربوں ڈالروں کے مالک لوگوں اور قوموں کو لوٹنے والوں کی نیابت میں جنگ کرو،آخر میں اس جنگ کا فائدہ امریکہ کو ہے
-
خطے میں جاری جنگ کا اصلی ہدف ! سید حسن نصراللہ
Mar ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۲مشرقِ وسطیٰ خصوصاََ عراق و شام اور یمن میں جاری مقاومت کے خلاف عرب امریکی جنگ کا اصلی ہدف ، سید حسن نصراللہ کے کلام میں سنئیے !
-
استقامتی محاذ کی تقویت پر سید حسن نصراللہ کی تاکید
Feb ۲۶, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۵خصوصی رپوٹ - اندازجہاں