-
مظلوم فلسطینی عوام کے لئے حزب اللہ کی حمایت جاری رہے گی: سید حسن نصراللہ کا اعلان
May ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۲حزب اللہ کےسربراہ نے الاقصی بین الاقوامی کانفرنس کے نام اپنے پیغام میں غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں مظلوم فلسطینی عوام کے لئے حزب اللہ کی حمایت جاری رکھنےکا اعلان کیا ہے۔
-
امریکا کو علاقے میں ایک اور نکبہ رقم کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی: سید حسن نصراللہ
May ۱۲, ۲۰۱۶ ۲۰:۳۵حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ امریکا کو علاقے میں ایک اور نکبہ رقم کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی
-
رہبر انقلاب اسلامی نے تینتیس روزہ جنگ میں حزب اللہ کی فتح کی نوید دی تھی: حسن نصراللہ
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۱حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی نے صیہونی حکومت کے ساتھ تینتیس روزہ جنگ میں حزب اللہ کی فتح کی نوید دی تھی۔
-
لبنان کے خلاف جنگ میں اسرائیل کو بھاری تاوان ادا کرنا پڑے گا : حسن نصراللہ
Mar ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۱حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ لبنان کے خلاف جنگ میں اسرائیل کو بھاری تاوان ادا کرنا پڑے گا
-
حزب اللہ کو دہشت گرد گروہ قرار دیئے جانے پر سید حسن نصراللہ کا بیان
Mar ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۸حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے خلیج فارس تعاون کونسل کی جانب سے حزب اللہ کو دہشتگرد تنظیم قرار دیئے جانے کے بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ دشمن سے مقابلے کے لئے عربوں کے اجماع اور اتحاد کا انتظار نہیں کرےگی۔
-
ایران اور استقامتی محاذ کے درمیان رابطہ مزید مضبوط ہونا چاہئے: سید حسن نصراللہ
Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۶حزب اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور مزاحمتی محاذ کے درمیان ثقافتی اور عقائدی رابطوں میں اضافہ ہونا چاہئے-
-
حزب اللہ ہر جارحیت کے مقابلے کے لئے مکمل تیار ہے۔ نصراللہ
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۹حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے صیہونی حکومت اور دوسری جارح طاقتوں کی ہر قسم کی جارحیت کے لئے مقابلے کے لئے مکمل آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
اسرائیل اور سعودی عرب، شام میں اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں: حسن نصراللہ
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۳حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ شام میں ترکی اور سعودی عرب کی سازش ناکام ہو گئی ہے۔
-
لبنان کے حالات کے بارے میں حزب اللہ کے سربراہ کا بیان
Jan ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۶حزب اللہ کے سربراہ نے لبنان کی سرحدوں کا تحفظ کرنے کے حوالے سے لبنانی فوج اور تحریک مزاحمت کی کوششوں کی قدردانی کی ہے۔
-
حسن نصراللہ کے بیانات کو سنجیدگی سے لیتے ہیں: صیہونی وزیرجنگ
Dec ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۸صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے کہا ہے کہ سمیر القنطار کے خون کا انتقام لینے کے بارے میں حزب اللہ کے سربراہ کے بیان کو سنجیدگی سے لیتے ہیں-