-
حزب اللہ لبنان کے سربراہ کی جانب سے داعش کے جرائم کی مذمت
Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۴حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے پیرس میں داعش کے وحشیانہ جرائم کی مذمت کی ہے-
-
حزب اللہ منفی پروپیگنڈے سے مرعوب نہیں ہوگی، نصر اللہ
Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۹:۴۲حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ ان کی تنظیم دباؤ اور منفی پروپیگنڈے سے مرعوب نہیں ہوگی۔
-
فلسطینی عوام کی تحریک انتفاضہ قدس بہت اہم اور موثر ہے: حسن نصراللہ
Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۹:۵۶حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے فلسطینی عوام کی تحریک انتفاضہ قدس کو بہت اہم اور موثر قرار دیا ہے۔
-
ایک صیہونی سیاسی پارٹی کے سربراہ کو حسن نصراللہ کی تقریر سے تشویش
Oct ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۹:۴۳ایک صیہونی سیاسی پارٹی کے رہنما نے حزب اللہ کے سربراہ کی تقریر کی وجہ سے خوف و ہراس اور تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
جب تک حزب اللہ ہے دشمن کو امان نہیں ملے گی، حسن نصراللہ
Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۶حزب اللہ کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ جب تک تحریک مزاحمت حزب اللہ زندہ ہے ، دشمن کو چین نصیب نہیں ہوسکتا۔
-
آل سعود مشرق وسطی میں جاری قتل عام کی ذمہ دار ہے، سید حسن نصراللہ
Oct ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۲حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے آل سعود کو پورے مشرق وسطی میں جاری قتل کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
سید حسن نصراللہ کی آل سعود کی نااہلی پر تنقید
Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۰جمعرات کے روز منی میں پیش آنے والے سانحہ پر عالمی ردعمل کا سلسلہ جاری ہے- حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے اس بارے میں کہا ہے کہ سعودی عرب کو حج کا انتظام اسلامی ملکوں کے حوالے کر دینا چاہیے-
-
حزب اللہ کے سربراہ اور ایران کے نائب وزیر خارجہ کے درمیان صلاح و مشورہ
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۸:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سے ملاقات کر کے علاقے کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں صلاح و مشورہ کیا ہے-