-
صیہونی توسیع پسندی اور اسرائیل کے مہلک ہتھیاروں کو خطے میں عدم تحفظ اور بدامنی کی بڑی وجہ: عراقچی
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۰ایرانی وزیر خارجہ نے صہیونی حکومت کو خطے میں عدم استحکام کا سبب قرار دیتے ہوئے مہلک ہتھیاروں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران اور وینیزوئیلا کی طرف سے امریکہ کے غیر قانونی اقدامات کی سخت مذمت
Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران اور وینیزئیلا کے وزرائے خارجہ نے امریکہ کے غیر قانونی اقدامات، خاص طور سے ایران کے خلاف جون میں کئی فوجی جارحیت، اور وینیزئیلا کے مفادات کے خلاف بار بار کی دھمکیوں اور حملوں کی سخت مذمت کی ہے۔
-
ایران کے خلاف منسوخ شدہ قراردادوں پر عمل در آمد غیر قانونی ، وزیر خارجہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۷وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی نے تین یورپی ممالک کی جانب سے جوہری معاہدے کے تنازع کے حل کے طریقۂ کار اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے پلیٹ فارم کا غلط استعمال کرتے ہوئے ایران کے خلاف پہلے سے منسوخ شدہ قراردادوں کو بحال کرنے کی کوشش کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔
-
جنگوں کو ہوا دینے والے ٹرمپ امن کے صدر کیسے ہو سکتے ہیں؟ امریکی صدر پر ایرانی وزیر خارجہ کی سخت تنقید
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۷ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے صیہونی پارلیمنٹ میں امریکی صدر ٹرمپ کی تقریر پر سخت تنقید کی ہے۔
-
شرم الشیخ کانفرنس کا شاخسانہ: ایران اپنے عوام پر حملہ کرنے والوں کے ساتھ تعاون نہیں کر سکتا، ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۹ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے شرم الشیخ کانفرنس میں اسلامی جمہوریۂ ایران کی عدم شرکت کے بارے میں کہا ہے کہ ایران اپنے عوام پر حملہ کرنے والوں کے ساتھ تعاون نہیں کر سکتا جو اب بھی دھمکی دے رہے ہیں اور پابندی لگارہے ہیں۔
-
یورپ کے مداخلت پسندانہ اقدامات پر ایران کا سخت احتجاج
Oct ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۱ایران کی وزارت خارجہ نے یورپی سفیروں اور نمائندوں کو طلب کر کے یورپ کے مداخلت پسندانہ اقدامات پر سخت احتجاج کیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فون پر گفتگو دوطرفہ اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۸ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو میں دوطرفہ تعاون اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے -
-
امریکا اور یورپ مصالحت میں رکاوٹ بن گئے : ایران
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۱وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے مصالحت نہ ہونے کا ذمہ دار امریکا اور یورپ کو قرار دیا ہے
-
ایران و سوئزرلینڈ کے وزرائے خارجہ کی ملاقات ، اسنپ بیک پر تبادلہ خیال
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۵نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران اور سوئزرلینڈ کے وزرائے خارجہ نے ایک دوسرے سے ملاقات کی
-
سید عباس عراقچي کا قدیم تہذیبوں کے فورم سے خطاب
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۳قدیم تہذیبوں کے فورم میں تقریر کرتے ہوئے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ہم ایک قوم کی مکمل تباہی اور اس کے تہذیبی اقدار کے سامنے، کہ جن کی فلسطین اور فلسطینی نمائندگی کرتے ہیں، خاموش نہیں رہ سکتے۔