-
عراقچی: ہم یورپ سے باہمی احترام اور مشترکہ مفاد کی بنیاد پر گفتگو کے لئے تیار ہیں
Mar ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۳اسلامی جہموریہ ایران اور ہالینڈ کے وزرائے خارجہ سید عباس عراقچی اور کیسپر ویلڈ کامپ نے ٹیلیفونی گفتگو میں باہمی روابط اورعلاقائی و بین الاقوامی حالات پر تبادلہ خیال گیا
-
ایران بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون کر رہا ہے؛ عراقچی
Mar ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون کر رہا ہے اور مسائل کو حل کرنے کے لئے نئی تجویز زیر غور ہیں۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کا خط ایران کو موصول
Mar ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۲ایران کے وزیرخارجہ نے خبر دی ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کا خط ایران کو موصول ہوا ہے۔
-
میری ٹائم سیکورٹی بیلٹ مشترکہ بحری مشقیں ایرانی بحریہ کی صلاحیتوں اور توانائیوں کی مظہر ہيں: ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ساتویں میری ٹائم سیکورٹی بیلٹ فوجی مشقوں کی مناسبت سے ایرانی بحریہ کے کمانڈر کے نام اپنےمبارکبادی کے پیغام میں ان مشقوں کو بین الاقوامی سطح پر ایرانی بحریہ کی طاقت وتوانائی کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
ایران عراق کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا؛ عراقچی
Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۴ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اپنے وعدے کے مطابق عراقی عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔
-
ایران دباؤ یا دھمکیوں کے تحت مذاکرات نہیں کرے گا؛ عراقچی
Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۰ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے ایران کے ساتھ مذاکرات کے لئے احترام پر مبنی رویہ اختیار کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات اور رعب جمانے میں فرق ہے۔
-
انداز جہاں: سامراجی طاقتوں سے مذاکرات اور ایران کا اصولی موقف
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/9
-
امریکہ کی جانب سے تاحال کوئی خط موصول نہیں ہوا
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۷ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے تاحال کوئی خط موصول نہیں ہوا ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے وزراء خارجہ کی اہم ملاقات، اسلامی دنیا کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کی ضرورت پر زور
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۷ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے جدہ میں ہونے والی اپنی دو طرفہ ملاقات میں باہمی تعلقات اور مغربی ایشیا کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران نے اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے غیر معمولی اجلاس کی قرارداد پر اپنے تحفظات کا اظہار کر دیا
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۱ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی سربراہی میں ایران کے وفد نے جدہ میں اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے اختتام پر اس قرارداد کے متن کے بارے میں اپنے بعض تحفظات کا باضابطہ اظہار کیا ہے۔