SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سیلاب

  • جرمنی اور یورپ میں سیلاب سے بڑے پیمانے پرتباہی

    جرمنی اور یورپ میں سیلاب سے بڑے پیمانے پرتباہی

    Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۷

    سیلاب نے جرمنی اور یورپ میں بڑے پیمانے پرتباہی مچائی ہے۔

  • سیلاب سے فرار ہونے کی کوشش+ ویڈیو

    سیلاب سے فرار ہونے کی کوشش+ ویڈیو

    Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۰

    جہاں ایک طرف یورپ کے زیادہ  تر ممالک  سیلاب  اور شدید بارشوں کا سامنا کر رہے ہیں وہیں چین، ہندوستان اور پاکستان  میں بھی شدید بارشوں اور سیلاب کا سامنا ہے۔

  • اس طرح ٹوٹا چینی ڈیم۔ ویڈیو

    اس طرح ٹوٹا چینی ڈیم۔ ویڈیو

    Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۹

    شدید بارشوں کے باعث پانی کے پڑنے والے دباؤ کے باعث چین میں ایک ڈیم ٹوٹ گیا جس کے نتیجے میں علاقے کے عوام کو اچانک بھیانک قسم کی سیلابی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔ اب تک دسیوں افراد کے ہلاک، زخمی یا لاپتہ ہونے کی خبریں ہیں۔ اطلاعات کے مطابق چین کے صوبے ہینان میں طوفانی بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال نے تباہی مچادی ہے۔ کم از کم 12 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جب کہ ایک لاکھ کے قریب افراد محفوظ مقام کی جانب نقل مکانی پر مجبور ہوگئے ہیں۔

  • چین بھی بارشوں اور سیلاب کی لپیٹ میں

    چین بھی بارشوں اور سیلاب کی لپیٹ میں

    Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۲

    چین میں آئے بھیانک سیلاب نے کم از کم بارہ افراد کی جان لی۔

  • ممبئی میں شدید بارش لینڈ سلائیڈنگ

    ممبئی میں شدید بارش لینڈ سلائیڈنگ

    Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۰

    ممبئی میں شدید بارش کے نتیجے میں ہونے والی لینڈ سلائینڈنگ میں کم سے کم پچیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں-

  •   جرمنی اور بیلجیم میں سیلاب کی تباہ کاریاں

      جرمنی اور بیلجیم میں سیلاب کی تباہ کاریاں

    Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۰

    بعض یورپی ممالک میں آئے سیلاب نے 50 برسوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔

  • مغربی اور مشرقی یورپ میں سیلاب اور دریاؤں میں طغیانی ؛ ایک سو ترپن افراد ہلاک

    مغربی اور مشرقی یورپ میں سیلاب اور دریاؤں میں طغیانی ؛ ایک سو ترپن افراد ہلاک

    Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۸

    مغربی اور مشرقی یورپ میں سیلاب اور دریاؤں میں طغیانی کے باعث ایک سو ترپن افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں

  • جرمنی میں طوفانی بارش اور سیلاب سے ہلاکتوں میں اضافہ

    جرمنی میں طوفانی بارش اور سیلاب سے ہلاکتوں میں اضافہ

    Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۸

    جرمنی میں طوفانی بارش اور سیلاب کے نتیجے میں ہلاکتوں میں اضافہ ہورہا ہے۔

  • مراکش، سیلابی ریلے نے 24 افراد کی جان لے لی

    مراکش، سیلابی ریلے نے 24 افراد کی جان لے لی

    Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۳

     مراکش میں زیر زمین فیکٹری میں سیلابی پانی بھر جانے سے 24افراد جاں بحق ہو گئے۔

  •  بارشوں کے سبب سیلاب کا منظر

     بارشوں کے سبب سیلاب کا منظر

    Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۶

    انڈونیشیا کے مغربی صوبے میں ہزاروں مکانات زیر آب آگئے۔

Show More
خاص خبریں
  • عالمی کشتی چیمپین شپ، ایرانی پہلوانوں نے پہلے ہی دن چار میڈل جیت لیے

    عالمی کشتی چیمپین شپ، ایرانی پہلوانوں نے پہلے ہی دن چار میڈل جیت لیے

    ۶ hours ago
  • ایران نے امریکا کا ایک اور ڈرون مار گرایا

  • الخلیل پر صیہونی حملہ امریکی حمایت سے انجام پانے والی سازش کا حصہ: ممتاز فلسطینی مبصر

  • آبنائے ہرمز اب کبھی ماضی کی حالت پر واپس نہیں ہوگی: ایرانی وزیر خارجہ

  • ایران کے خلاف جارحیت کے بارے میں یورپ کا موقف متضاد اور غیر ذمہ دارانہ: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS