-
الجولانی کی محمد بن سلمان سے اچانک ملاقات؛ یمن میں سینکڑوں شامی جنگجوؤں کی منتقلی کا دعویٰ
Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۷یمنی ذرائع نے خبر دی ہے کہ سعودی عرب نے ترکی کی مدد سے شامی جنگجوؤں کو یمن منتقل کیا، اس درمیان دمشق نے اس خبر کی تردید تو کی ہے لیکن پوری طرح سے انکار بھی نہیں کیا ہے۔
-
جنوبی شام میں شدید جھڑپیں ،3 سیکیورٹی اہل کار ہلاک
Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۷شامی کے ذرائع ابلاغ نے اس ملک کی فوج اور ایک مسلح گروہ کے درمیان صوبہ درعا کے شمال میں شدید جھڑپوں کی خبر دی ہے۔
-
دمشق پر صیہونی فوج کے حملے کی سازش کا انکشاف
Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۷ایک صہیونی اخبار نے دمشق پر صیہونی فوج کے حملے کی سازش کا انکشاف اور اعلان کیا ہے کہ یہ تجویز صیہونی حکومت کے آرمی چیف کی حالیہ ملاقات کے دوران پیش کی گئی۔
-
فوج کا مالی خزانہ خالی ہوچکا ہے: غاصب صیہونی فوج کے کمانڈر نے اعتراف کرلیا
Aug ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۰غاصب صیہونی فوج کے چیف آف اسٹاف نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کا خزانہ خالی اور جنگوں کے لیے دی جانے والی رقومات بھی ختم ہوچکی ہیں۔
-
شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات
Aug ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۶اطلاعات کے مطابق شام کے عبوری وزیر خارجہ اسعد الشیبانی نے اسرائیلی انٹیلی جنس حکام سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
الشیبانی: دمشق کے مستقبل کا فیصلہ اسرائیل نہیں کر سکتا
Aug ۲۲, ۲۰۲۶ ۰۷:۴۹شام کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ اسلام آباد کے موقع پر پاکستانی ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کی بقول ان کے ایک خودمختار حکومت ہے اور اسرائیل کو یہ حق حاصل نہیں کہ دمشق کے اتحادیوں اور حلیفوں کے بارے میں فیصلہ کرے۔
-
پاکستان نے شام کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی حمایت کردی
Aug ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۳پاکستان کے وزیر خارجہ نے شام کے عبوری وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں مشرق وسطیٰ، مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں اور فلسطین کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ابوالظہور ایئرپورٹ پر اسرائیلی حملہ شام کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے: شامی وزارت خارجہ
Aug ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۴شام کی وزارت خارجہ نے صوبہ ادلب میں ابوالظہور ہوائی اڈے پر اسرائیلی فضائی حملے کو "بلا جواز جارحیت اور شام کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی" قرار دیا ہے۔
-
شام کے خلاف صیہونی فوج کے مسلسل حملے، 24 گھنٹے میں مختلف علاقوں پر 10 بار جارحیت
Aug ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۸شامی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران شام کے جنوبی علاقوں کو 10 بار جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
شام پر غاصب اسرائیلی حکومت کی ایک بار پھر جارحانہ کارروائی
Aug ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۲غاصب اسرائیلی حکومت نے شام کے خلاف ایک بار پھر جارحانہ کارروائی کی ہے۔