SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی، شامی مندوب کا اعلان

    دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی، شامی مندوب کا اعلان

    Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۱

    اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بسام صباغ نےکہا ہےکہ ان کا ملک دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھے گا۔

  • سلامتی کونسل اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے: ایران

    سلامتی کونسل اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے: ایران

    Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۰

    اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کو اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرکے ناجائز صہیونی حکومت کو شام کیخلاف مسلسل جارحیت اور جولان پر قبضے کے خاتمے پر مجبور کرنا ہوگا۔

  • ترکی کا ایک اور فوجی کاروان شام میں داخل

    ترکی کا ایک اور فوجی کاروان شام میں داخل

    Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۵

    ترکی کا ایک فوجی کاروان شام کے شمالی صوبے ادلب میں اپنے فوجی اڈوں کے استحکام اور ترک نواز دہشت گردوں کی حمایت کے مقصد سے داخل ہوا ہے۔

  • التنف چھاؤنی پر ڈرون حملے کے پیچھے امریکہ کو پھر ایران نظر آیا

    التنف چھاؤنی پر ڈرون حملے کے پیچھے امریکہ کو پھر ایران نظر آیا

    Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۰

    امریکہ نے ایک بار پھر دعوی کیا کہ شام میں ’التنف‘ چھاونی پر ہوئے حملے کے پیچھے ایران کا ہاتھ ہے۔

  • شام میں ایک بار پھر دہشتگرد ٹولے آپس میں بھڑے

    شام میں ایک بار پھر دہشتگرد ٹولے آپس میں بھڑے

    Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۰

    شام کے مغربی صوبے ادلب اور لاذقیہ کے مضافات میں بیرونی حمایت یافتہ دہشتگرد گروہ جبہۃ النصرہ اور دوسرے دہشتگرد گروہوں کے مابین شدید جھڑپیں ہوئي ہیں

  • شام پر صیہونی حکومت کا پھر حملہ، شام کا بڑا بیان، جواب کا حق محفوظ ہے

    شام پر صیہونی حکومت کا پھر حملہ، شام کا بڑا بیان، جواب کا حق محفوظ ہے

    Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰

    صیہونی حکومت نے شام کو ایک بار پھر اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

  • بن سلمان نے شام کے بارے میں اپنی غلط پالیسیوں کا اعتراف کیا

    بن سلمان نے شام کے بارے میں اپنی غلط پالیسیوں کا اعتراف کیا

    Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۸

    لبنان کے ایک اخبار کے مطابق سعودی ولیعہد بن سلمان نے شام کے بارے میں اپنے ملک کی پالیسیاں غلط ہونے کا اعتراف کیا ہے۔

  • شامی باشندوں نے امریکی دہشتگردوں کا پھر راستہ روکا

    شامی باشندوں نے امریکی دہشتگردوں کا پھر راستہ روکا

    Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۶

    شامی فوج کے بعد اب شامی عوام نے بھی اپنے ملک پر قابض امریکی دہشتگردوں کا راستہ روک کر انہیں آگے بڑھنے سے روک دیا۔

  • شام نے صیہونی حکومت کے بارے میں اپنے موقف کا واضح اعلان کر دیا

    شام نے صیہونی حکومت کے بارے میں اپنے موقف کا واضح اعلان کر دیا

    Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۶

    شام کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ جنگ سے پسپائی اختیار نہيں کریں گے۔

  • شامی فوج کے آگے امریکی فوجیوں کی ایک نہ چلی+ ویڈیو

    شامی فوج کے آگے امریکی فوجیوں کی ایک نہ چلی+ ویڈیو

    Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۱:۴۸

    شامی فوج نے شمال مشرقی صوبے حسکہ میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کارواں کو عبور کرنے کی اجازت نہ دی جس کے بعد حالات کشیدہ ہوگئے اور کافی بحث کے بعد امریکی فوجی پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہوگئے۔

Show More
خاص خبریں
  • روس اور ایران پابندیوں کا دباؤ ختم کرنے کے لیے مل کر کام کریں گے: روسی وزارت خارجہ

    روس اور ایران پابندیوں کا دباؤ ختم کرنے کے لیے مل کر کام کریں گے: روسی وزارت خارجہ

    ۵ minutes ago
  • بے جا مطالبات سے کسی بھی ملک کے مفادات کا تحفظ نہیں ہو سکتا: صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان

  • نیپال:تباہ کن سیلاب، مرنے والوں کی تعداد 469 جبکہ 900 افراد اب بھی لا پتہ

  • الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

  • ہندوستان: کانپور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS