SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • ادلب میں جبھت النصرہ کے اڈوں پر شامی فوج کے حملے

    ادلب میں جبھت النصرہ کے اڈوں پر شامی فوج کے حملے

    Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۶

    شام کی فوج نے جبھۃ النصرہ دہشتگردوں کی جانب سے ادلب میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کے جواب میں سہل الغاب کے علاقے میں ان کے اڈوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • شام کے سلسلے میں عالمی فضاء پوری طرح تبدیل ہو گئی: فیصل مقداد

    شام کے سلسلے میں عالمی فضاء پوری طرح تبدیل ہو گئی: فیصل مقداد

    Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۱

    شام کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ دمشق کے سلسلے میں بین الاقوامی سیاسی ماحول پوری طرح تبدیل ہو چکا ہے۔

  • یک طرفہ اور جابرانہ اقدامات اور پابندیوں کے خلاف عالمی برادری کا احتجاج

    یک طرفہ اور جابرانہ اقدامات اور پابندیوں کے خلاف عالمی برادری کا احتجاج

    Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۵

    دنیا کے تیس ملکوں نے ایک مشترکہ بیان جاری کر کے یک طرفہ اقدامات اور منجملہ ترقی پذیر ممالک کے خلاف پابندیوں کے نفاذ کی مذمت کرتے ہوئے اُنہیں اقوام متحدہ کے منشور اور عالمی ضابطوں کے برخلاف قرار دیا ہے۔

  • شام کے صوبے ادلب کے جنوب سے ترکی کی پسپائی

    شام کے صوبے ادلب کے جنوب سے ترکی کی پسپائی

    Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۴

    ترکی کے بعض ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ترکی کے فوجیوں نے جنوبی ادلب کے علاقے سے ادلب کے شمال کی جانب پسپائی اختیار کی۔

  • شام میں امریکی فوجیوں پر حملے بڑھے، شام میں بھی ٹکنا ہوا محال

    شام میں امریکی فوجیوں پر حملے بڑھے، شام میں بھی ٹکنا ہوا محال

    Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۶

    شام میں غاصب امریکی فوج کے ایک ٹھکانے پر حملہ ہوا ہے۔

  • شام میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ

    شام میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ

    Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۵

    شمال مشرقی شام کے صوبے الحسکہ کے جنوب میں واقع شہر الشدادی میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ ہوا ہے۔

  • سلامتی کونسل، شام کے خلاف صیہونی جرائم کو لگام دے: ایران

    سلامتی کونسل، شام کے خلاف صیہونی جرائم کو لگام دے: ایران

    Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۵

    اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے شام کے سیکورٹی و سیاسی حالات کے بارے میں سلامتی کونسل میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ صیہونی حکومت کو شام کے اقتداراعلی اور ارضی سالمیت کے خلاف جارحیتوں کا سلسلہ فورا بند کرنے پر مجبور کیا جائے۔

  • شام نے اپنے اتحادیوں کے تعاون سے دہشت گردی کو شکست دی: فیصل مقداد

    شام نے اپنے اتحادیوں کے تعاون سے دہشت گردی کو شکست دی: فیصل مقداد

    Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۶

    شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے اپنے اتحادیوں کے سات مل کر دہشت گردی کو شکست دی اور دہشت گردی کے مقابلے میں اہم کامیابیاں حاصل کیں۔

  • عراق و شام کی سرحد پر ہوائی حملہ

    عراق و شام کی سرحد پر ہوائی حملہ

    Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۳

    عراق و شام کی سرحد پر دہشتگردانہ حملہ ہوا ہے۔

  • شام، امرکی فوجیوں کی ہیلی برن آپریشن، 3 شامی شہری ہلاک

    شام، امرکی فوجیوں کی ہیلی برن آپریشن، 3 شامی شہری ہلاک

    Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۵

    امریکی فوجیوں کے ہیلی برن کے دوران تین شامی شہری ہلاک ہوگئے۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان اور اسرائیل کے مذاکرات ایران اور امریکہ کے تعلقات سے متاثر ہیں: لبنان میں امریکی سفیر کا بیان

    لبنان اور اسرائیل کے مذاکرات ایران اور امریکہ کے تعلقات سے متاثر ہیں: لبنان میں امریکی سفیر کا بیان

    ۳۰ minutes ago
  • دباؤ بے نتیجہ ثابت ہوگا: امریکہ کو ایرانی وزیر خارجہ کا دوٹوک پیغام

  • بیرسٹر افتخار گیلانی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے نئے وزیر اعظم

  • فوج کا مالی خزانہ خالی ہوچکا ہے: غاصب صیہونی فوج کے کمانڈر نے اعتراف کرلیا

  • ہندوستان: بنگلور کی ایک یونیورسٹی میں چیف جسٹس کو مدعو کرنے پر احتجاج، تقسیم اسناد تقریب منسوخ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS