SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • امریکہ اگر ملک سے باہر نہ نکلا تو اس کا حال بھی افغانستان جیسا ہو جائے گا: شامی وزیر خارجہ

    امریکہ اگر ملک سے باہر نہ نکلا تو اس کا حال بھی افغانستان جیسا ہو جائے گا: شامی وزیر خارجہ

    Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۶

    شام کے وزیر خارجہ نے زور دے کر کہا ہے کہ شام میں امریکہ کی موجودگی غیرقانونی ہے اور اسے جلد سے جلد اس ملک سے باہر نکل جانا چاہئے

  •  ایرانی ایندھن کی دوسری کھیپ شام کی بانیاس بندرگاہ پہنچ گئی

    ایرانی ایندھن کی دوسری کھیپ شام کی بانیاس بندرگاہ پہنچ گئی

    Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰

    حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ ایندھن کا حامل دوسرا ایرانی بحری جہاز شام کی بانیاس بندرگاہ پہنچ گیا۔

  • ملک سے غیر ملکی فوجیوں کے انخلا کی ضرورت پر شام کی تاکید

    ملک سے غیر ملکی فوجیوں کے انخلا کی ضرورت پر شام کی تاکید

    Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۴

    شام کے وزیرخارجہ نے ایک بار پھر اپنے ملک سے غیرملکی فوجیوں کے انخلا کی ضرورت پر زوردیا ہے۔

  • شامی قبائل نے امریکی دہشتگردوں بالمقابل کھڑے ہونے کا اعلان کیا

    شامی قبائل نے امریکی دہشتگردوں بالمقابل کھڑے ہونے کا اعلان کیا

    Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۸

    مشرقی شام کے قبائلیوں نے ایک نشست میں اپنے ملک پر امریکہ کے غاصبانہ قبضے کی مخالفت اور شام کی بشار اسد حکومت کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے شام سے تمام اغیار کو نکال باہر کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • روس نے پابندیوں کے مقابلے کی مدت بڑھا دی

    روس نے پابندیوں کے مقابلے کی مدت بڑھا دی

    Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۷

    روس نے پابندی عائد کرنے والے ممالک کے خلاف پابندیوں کی مدت بڑھا دی ہے۔

  • شام میں ہزار سے زیادہ مسلح افراد نے ہتھیار ڈال دیئے

    شام میں ہزار سے زیادہ مسلح افراد نے ہتھیار ڈال دیئے

    Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۸

    شام کے شہر طفس کے ایک ہزار تین سو پچاس مسلح افراد نے اپنے ہتھیار فوج کے حوالے کر دیئے۔

  • ایران کا تیسرا تیل بردار بحری جہاز لبنان کے راستے میں

    ایران کا تیسرا تیل بردار بحری جہاز لبنان کے راستے میں

    Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۳

    دنیا میں سمندر کے راستے سے تیل لے جانے والے ٹینکروں پر نظر رکھنے والی سائٹ ٹینکر ٹریکر کا کہنا ہے کہ ایران کی طرف سے ایندھن کا حامل تیسرا تیل بردار بحری جہاز لبنان کے راستے میں ہے۔

  •  ایرانی تیل در آمد کیا تو  لبنانیوں کے حق میں اچھا نہيں ہوگا ، امریکہ کی دھمکی

     ایرانی تیل در آمد کیا تو  لبنانیوں کے حق میں اچھا نہيں ہوگا ، امریکہ کی دھمکی

    Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۹

    امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ لبنان کے لئے ایران سے تیل کی در آمد اس کے مفاد میں نہیں ہے اور اس سے اسے خطرہ لاحق ہو سکتا ہے ۔

  • شامی شہروں پر ترک فوج کی گولہ باری

    شامی شہروں پر ترک فوج کی گولہ باری

    Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۵

    ترکی نے شام کے خلاف اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئےشام کے کئی شمالی شہروں پر گولہ باری کی ہے۔

  • ایران اور تاجکستان کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس

    ایران اور تاجکستان کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس

    Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایک بار پھر افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۲ hours ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS