SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • شام میں بشار اسد کی کامیابی کا جشن

    شام میں بشار اسد کی کامیابی کا جشن

    May ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۴

    شام میں بشار اہسد کی کامیابی کا اعلان ہوتے ہی اس ملک کے عوام سڑکوں پر نکل آئے اور بشار اسد کی کامیابی کا جشن منایا۔

  • شام، آج دیر رات یا کل صبح ہوگا انتخابات کے نتائج کا اعلان

    شام، آج دیر رات یا کل صبح ہوگا انتخابات کے نتائج کا اعلان

    May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۸

    شام میں صدارتی انتخابات کے لئے ہوئے انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کئی جگہ مکمل ہو گئی ہے۔

  • شام میں جمہوریت کا فروغ - خصوصی رپورٹ

    شام میں جمہوریت کا فروغ - خصوصی رپورٹ

    May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۰

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • شام میں دہشت گردوں کی حمایت اور انکی اچھے برے میں تقسیم بند کی جائے: ایران

    شام میں دہشت گردوں کی حمایت اور انکی اچھے برے میں تقسیم بند کی جائے: ایران

    May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۷

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے شام میں اتحاد و یکجہتی اور اس ملک کی ارضی سالمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہاں دہشت گردوں کی حمایت بند اور ان دہشت گردوں کی اچھے اور برے میں تقسیم ختم ہونی چاہئے۔

  • انتخابات کے بارے میں کسی کو کچھ کہنے کا حق نہیں، فیصلہ کن کردار عوام کا ہے: شامی وزیر خارجہ

    انتخابات کے بارے میں کسی کو کچھ کہنے کا حق نہیں، فیصلہ کن کردار عوام کا ہے: شامی وزیر خارجہ

    May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰

    شام کے وزیر حارجہ نے کہا ہے کہ ملک کے انتحابات کے بارے میں مغرب کو کچھ بولنے کا حق نہیں ہے اور شامی عوام نے انتحابات میں شرکت کر کے اس بات کا پیغام دے دیا ہے کہ وہی اپنے ملک کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق رکھتے ہیں۔

  • شام میں ووٹنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع

    شام میں ووٹنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع

    May ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۵

    شام میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں ووٹنگ کا عمل ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع ہو گئی۔

  • دوسرے شہر میں ووٹ ڈال کر بشار اسد نے کیا پیغام دیا؟

    دوسرے شہر میں ووٹ ڈال کر بشار اسد نے کیا پیغام دیا؟

    May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۷

    شام میں صدارتی انتخابات میں اپنے ووٹ کا استعمال کرنے کے بعد شامی صدر بشار اسد نے کہا کہ شامی قوم، دہشت گردی کے خلاف متحد ہے۔

  • صدارتی انتخابات میں شامی عوام کی بھرپور شرکت، مغربی ممالک کو مایوس کیا

    صدارتی انتخابات میں شامی عوام کی بھرپور شرکت، مغربی ممالک کو مایوس کیا

    May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۲

    شام کے عوام نے ملک میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں بھاری تعداد میں ووٹ ڈالے۔

  • شام میں صدارتی انتخابات - خصوصی رپورٹ

    شام میں صدارتی انتخابات - خصوصی رپورٹ

    May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۸

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • ملت شام دہشتگردوں کے مقابلے میں متحد ہے، مغربی پروپیگنڈوں کی کوئی اہمیت نہیں: بشاراسد

    ملت شام دہشتگردوں کے مقابلے میں متحد ہے، مغربی پروپیگنڈوں کی کوئی اہمیت نہیں: بشاراسد

    May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۹

    شام میں آج صدارتی انتخابات کے لئے ووٹ ڈالے جار ہے ہیں اور موجودہ صدر بشار اسد سمیت کل تین امیدواروں کے درمیان صدارتی مقابلہ جاری ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۱۴ hours ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS