SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • دہشت گردوں کی باقی ماندہ بارودی سرنگ کے دھماکے سے شام میں اٹھارہ لوگوں کی موت

    دہشت گردوں کی باقی ماندہ بارودی سرنگ کے دھماکے سے شام میں اٹھارہ لوگوں کی موت

    Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۷

    شام کے صوبۂ حماہ میں دہشت گردوں کی باقی ماندہ بارودی سرنگ کے دھماکے سے شام میں اٹھارہ لوگوں کی موت ہو گئي ہے۔

  • اسرائیل نے حماقت کی تو تل ابیب اور حیفا کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کردیں گے ، ایرانی وزیر دفاع

    اسرائیل نے حماقت کی تو تل ابیب اور حیفا کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کردیں گے ، ایرانی وزیر دفاع

    Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۴

    ایران کے وزیر دفاع نے اسرائیلی دھمکیوں کو غاصب صیہونی حکومت کی کمزوری کی علامت قرار دیا اور کہا کہ اگر انہوں نے زیادہ حماقت کی تو تل ابیب اور حیفا کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کردیں گے اور صیہونی حکام اس بات کو اچھی طرح جانتے بھی ہیں -

  • ترکی کا ایک اور فوجی کاروان شام میں داخل

    ترکی کا ایک اور فوجی کاروان شام میں داخل

    Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۸

    ترکی کا ایک فوجی کاروان "کفرلوسین" بارڈر سے شام کے شمالی صوبے ادلب میں اپنے فوجی اڈوں کے استحکام اور ترک نواز دہشت گردوں کی حمایت کے مقصد سے داخل ہوا ہے۔

  • جب دہشت گردوں پر آگ برسنے لگی+ ویڈیو

    جب دہشت گردوں پر آگ برسنے لگی+ ویڈیو

    Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۲

    شام میں سرگرم دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید میزائل حملے کئے گئے۔

  • شام، دہشت گردوں کی حمایت اور شامی تیل کی چوری+ ویڈیوز

    شام، دہشت گردوں کی حمایت اور شامی تیل کی چوری+ ویڈیوز

    Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲

    امریکا، صیہونی حکومت اور مغربی ممالک کی جانب سے شام میں دہشت گردوں کی مالی اور اسلحہ جاتی امداد کسی سے پوشیدہ نہيں ہے۔

  • امریکی فوجیوں کی فائرنگ سے 2 شامی نوجوان جاں بحق

    امریکی فوجیوں کی فائرنگ سے 2 شامی نوجوان جاں بحق

    Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۱

    شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شام میں امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کی جانب سے شامی عوام کی سرکوبی کا سلسلہ جاری ہے۔

  • عراقی سرحد میں امریکی حملے پر الحشدالشعبی کا ردعمل

    عراقی سرحد میں امریکی حملے پر الحشدالشعبی کا ردعمل

    Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۶

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے شام میں نہیں بلکہ عراق کی سرحدی پٹی پر الحشدالشعبی کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

  • شام کی فوج نے دشمنوں کے حملوں کو ناکام بنادیا

    شام کی فوج نے دشمنوں کے حملوں کو ناکام بنادیا

    Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۴

    شامی فوج کے اینٹی ایر کرافٹ یونٹ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دمشق کی فضا میں دشمنوں کے حملوں کو ناکام بنا دیا ہے۔

  • شام میں امریکا کا نیا کھیل، دہشت گردوں کو ملی محفوظ پناہ گاہ

    شام میں امریکا کا نیا کھیل، دہشت گردوں کو ملی محفوظ پناہ گاہ

    Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۴

    شام میں امریکا کی جانب سے دہشت گرد گروہ داعش کی حمایت بدستور جاری ہے۔

  • دہشتگردی کے حوالے سے امریکہ کی دوغلی پالیسی

    دہشتگردی کے حوالے سے امریکہ کی دوغلی پالیسی

    Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۹

    امریکہ، دہشتگردی کے مقابلے میں دوہری پالیسی پر عمل پیرا ہے اس لئے وہ داعش کا دوست رہے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • اسلامی ممالک اپنے حقیقی دشمن کو پہچانیں، امریکہ اور صیہونی حکومت پوری امت اسلامیہ کے دشمن: رہبر انقلاب اسلامی

    اسلامی ممالک اپنے حقیقی دشمن کو پہچانیں، امریکہ اور صیہونی حکومت پوری امت اسلامیہ کے دشمن: رہبر انقلاب اسلامی

    ۳۶ minutes ago
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS