شام، دہشت گردوں کی حمایت اور شامی تیل کی چوری+ ویڈیوز
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i382181-شام_دہشت_گردوں_کی_حمایت_اور_شامی_تیل_کی_چوری_ویڈیوز
امریکا، صیہونی حکومت اور مغربی ممالک کی جانب سے شام میں دہشت گردوں کی مالی اور اسلحہ جاتی امداد کسی سے پوشیدہ نہيں ہے۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲ Asia/Tehran

امریکا، صیہونی حکومت اور مغربی ممالک کی جانب سے شام میں دہشت گردوں کی مالی اور اسلحہ جاتی امداد کسی سے پوشیدہ نہيں ہے۔

شامی فوج نے ایک کامیاب آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے پاس سے بھاری ہتھیار اور گولہ بارود برآمد کئے ہیں۔

کہا جا رہا ہے کہ یہ اسلحے صیہونی حکومت اور مغربی ممالک کی جانب سے فراہم کئے گئے ہیں۔

دوسری جانب امریکی دہشت گردوں کی جانب سے شامی منابع کی چوری بھی جاری ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری ہونے والے ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ متعدد ٹینکرز شامی تیل کی چوری میں مصروف ہيں۔