SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • ترکی کے حملے نے داعشی دہشتگردوں کو دیا رہائی کا تحفہ ۔ ویڈیو

    ترکی کے حملے نے داعشی دہشتگردوں کو دیا رہائی کا تحفہ ۔ ویڈیو

    Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۶

    شام کے شمالی علاقے میں ترکی کی جارحیت اور حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ترکی کے تازہ ترین حملوں میں ایک جیل کی دیوار مسمار ہوئی جس کے بعد اس میں قید داعشی دہشتگردوں کی بڑی تعداد وہاں سے فرار کر گئی۔مقامی باشندوں نے ترکی کے اس حملے کو عمدی قرار دیا ہے۔بعض مبصرین کا خیال ہے کہ داعش کے ان خونخوار دہشتگردوں کی آزادی شام میں بہت سے دہشتگردانہ واقعات کا پیش خیمہ ہو سکتی ہے۔

  • کینیڈا کا ترکی کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا اعلان

    کینیڈا کا ترکی کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا اعلان

    Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۰

    کینیڈا نے ترکی کو ہتھیاروں کی نئی فروخت روکنے کا اعلان کر دیا ہے۔

  • شام میں ترک جارحیت پر سوشل میڈیا کے صارفین کا عجیب رد عمل ۔ ویڈیو

    شام میں ترک جارحیت پر سوشل میڈیا کے صارفین کا عجیب رد عمل ۔ ویڈیو

    Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۷

    چند روز سے شام کے شمالی علاقے میں ترک فوج کی جارحیت جاری ہے جس کے نتیجے میں اب تک لاکھوں افراد بے گھر، دسیوں جاں بحق اور سیکڑوں زخمی ہو چکے ہیں۔ترک فوج کی جارحیت کی مذمت میں سوشل میڈیا صارفین نے ایک ویڈیو وائرل کی ہے جس میں اردوغان کو گھوڑے کی پشت سے زمین پر گرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ ویڈیو کئی سال پرانی ہے جس میں ترک صدر ایک مقامی فیسٹیول کے دوران گھوڑے پر سوار ہوئے مگر گھوڑے نے بِدک کر ان کو زمین پر دے مارا۔

  • یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کا اجلاس، شمالی شام پر ترکی کے حملے کی مذمت

    یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کا اجلاس، شمالی شام پر ترکی کے حملے کی مذمت

    Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۸

    شمالی شام پر ترکی کے حملے، کہ جو یورپی یونین کے نقطہ نگاہ سے سنگین نتائج کے حامل ہوسکتے ہیں، کے خلاف اس یونین اور اس کے بعض اہم ملکوں مثلا جرمنی اور فرانس نے ردعمل ظاہر کیا ہے-

  • امریکا کا اپنے  اتحادی ترکی کو پابندیوں کا تحفہ

    امریکا کا اپنے اتحادی ترکی کو پابندیوں کا تحفہ

    Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۲

    امریکہ نے شمالی شام پر ترکی کے حملوں کی وجہ سے ترکی کے دو وزارتخانوں اور تین وزیروں پر پابندیاں عائد کردی ہیں

  •  امریکہ نے عائد کی ترکی کے 3 وزراء اور 2 وزارتخانوں پر پابندی

    امریکہ نے عائد کی ترکی کے 3 وزراء اور 2 وزارتخانوں پر پابندی

    Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۹

    امریکی وائٹ ہاؤس نے شام کے شمالی علاقے میں ترکی کی فوجی کارروائی پر ترکی کے دو وزارتخانوں اور تین وزراء پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • یوم حسینؑ کے اجتماع میں اتحاد بین المسلمین کا عملی مظاہرہ

    یوم حسینؑ کے اجتماع میں اتحاد بین المسلمین کا عملی مظاہرہ

    Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۷

    مولانا سید راحت حسین الحسینی، موتی مسجد گلگت کے خطیب مولانا خلیل قاسمی، اسماعیلی ریجنل کونسل کے الواعظ فدا علی ایثار سمیت مختلف مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے علماء اور شخصیات نے خطاب کیا۔

  • شام کے شمال مشرقی کرد علاقوں میں شامی فوج کا شاندار استقبال

    شام کے شمال مشرقی کرد علاقوں میں شامی فوج کا شاندار استقبال

    Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۸

    شامی فوج صوبہ حلب کے شہر منبج اور صوبہ الحسکہ کے شہر تل تمر میں داخل ہو گئی ہے۔ جہاں ان شہروں کے باشندوں نے شامی فوج کا شاندار استقبال کیا۔

  • مائنس امریکہ فارمولا، مغربی ایشیا کے امن کا ضامن

    مائنس امریکہ فارمولا، مغربی ایشیا کے امن کا ضامن

    Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۱

    ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے شمالی شام سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ایشیا کا علاقہ امریکہ کے بغیر زیادہ پرامن ہوگا۔

  • فوجی طریقہ شام کے مسئلے کا حل نہیں : ایرانی اسپیکر

    فوجی طریقہ شام کے مسئلے کا حل نہیں : ایرانی اسپیکر

    Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۶

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ شامی مسائل کا حل فوجی نہیں، ہم نے شام اور یمن میں جنگ کے آغاز سے پہلے سیاسی مذاکرات کی تجویز دی مگر بعض ممالک جنگ کے خواہاں تھے.

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: خیبرپختونخوا کی پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، افغانستان سے نہیں، گورنر خیبر پختونخوا

    پاکستان: خیبرپختونخوا کی پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، افغانستان سے نہیں، گورنر خیبر پختونخوا

    ۵ minutes ago
  • شہدائے شجرہ طیبہ کی یاد میں "نوگُلانِ فاطمی" سیمینار

  • سعودی شہر نجران یمنی فورسز کے میزائل حملے سے دہل گیا

  • تم جنگ بھی ہارے اور الیکشن بھی: میجر جنرل محسن رضائی

  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS