-
ادلب کی صورت حال پر روسی صدر کا اظہار تشویش
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۸روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے شام کے شہر ادلب کی صورت حال اور دہشت گردانہ حملوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
بغداد میں ایران، روس، شام اور عراق کا چار جانبہ اجلاس
May ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران، روس، عراق اور شام کے نمائندوں نے بغداد میں اپنے ایک اجلاس میں علاقے میں دہشت گردوں کی نقل و حرکت اور دہشت گردی کے تعلق سے انٹیلی جینس شیئرنگ کے دائرے میں تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا۔
-
امریکہ کی جانب سے شام کا اقتصادی محاصرہ دہشت گردی، ولید المعلم
May ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۳شام کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ، یورپی یونین اور علاقے کے بعض ملکوں کی جانب سے شامی عوام کا اقتصادی محاصرہ ایک قسم کی دہشت گردی ہے۔
-
عالمی برادری سے روس اور شام کی اپیل
May ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۸روس اور شام نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ شام سے امریکی فوج کے انخلا کے بارے میں واضح موقف اختیار کرے۔
-
شام کے شہر حماہ میں 100 دہشتگرد ہلاک
May ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۶شام میں روس کے صلح و آشتی مرکز کا کہنا ہے کہ حماہ کے شمالی علاقے میں شام کی فوج پر دہشتگرد گروہ جبهه النصره کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے کم سے کم 100 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا۔
-
شام: حماہ ہوائی اڈے کے قریب دھماکہ خیز مواد کے حامل ڈرون طیارے کی تباہی
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۸شامی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ حماہ ایرپورٹ کے قریب دھماکہ خیز مواد کا حامل ایک ڈرون طیارہ تباہ کر دیا گیا۔
-
دہشت گرد شام میں کیمیائی حملوں کی تیاری کر رہے ہیں، روس
May ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۷شام میں روس کے ہم آہنگی کے مرکز کے سربراہ نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ دہشت گرد کیمیائی حملے کی تیاری کر رہے ہیں۔
-
شام کے خلاف مغرب کی ایک اور سازش طشت ازبام
May ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۵شام میں دوہزار گیارہ سے شروع ہونے والے بحران اور داخلی جنگ کے بعد سے شامی حکومت کے خلاف موقف اختیار کرنے اور اقدامات کرنے کا ایک بہانہ اس ملک کے مختلف علاقوں میں فوج کی جانب سے کیمیائی حملوں کا استعمال رہا ہے-
-
شام میں امریکہ اور مغرب کی ایک اور رسوائی
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۱شام کے شہر دوما میں کیمیائی حملے کے تحقیقاتی نتائج میں تحریف کے بارے میں کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کی عالمی تنظیم کی رپورٹ نے اس تنظیم اور خاص طور پر امریکہ اور مغرب کو ایک اور رسوائی سے دوچار کردیا ہے۔
-
عراق اور شام کے درمیان سرحدی سیکورٹی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
May ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۷عراق اور شام کی مسلح افواج نے مشترکہ سرحدی گزرگاہوں کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق کیا ہے۔