-
صوبہ حماہ میں شامی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۵شام کے صوبے حماہ میں شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی ہے۔
-
میدان پاسبانی حرم کا ’’حر‘‘! ۔ تصاویر+ویڈیو
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰۲۵ سالہ شہید مجید قربانخانی جنہیں انکے دوست مجید سوزوکی کہا کرتے تھے،اپنے گھر کے اکیلے بیٹے تھے۔مگر جب مجید سوزوکی نے پاسبانی حرم کا بیڑا اٹھا کر شام کا رخ کیا تو پھر یہی سوزوکی ’’حر‘‘ کہلانے لگے۔
-
عراق میں امریکہ کے مقابلے میں ایران کی قدردانی
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۲عراق میں دہشت گردی کے خلاف مہم میں بھرپور ساتھ دینے پر ایران کی قدردانی کے لئے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
مدافع حرم شہید مجید قربانخانی کی تدفین
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۹فوٹو گیلری
-
امریکی اتحاد کے حملوں میں سولہ سو شامی شہری مارے گئے: ایمنسٹی انٹرنیشنل
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱شام کے شہر رقہ پر امریکہ کی سرکردگی میں قائم نام نہاد داعش مخالف اتحاد کے حملوں میں سولہ سو عام شہری مارے گئے۔
-
الرکابان کیمپ سے تقریبا 2000 شامی پناہ گزینوں کا انخلا
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۸شام میں روس کے امن مرکز نے اعلان کیا ہے کہ شام کے تقریبا دو ہزار بے گھر شہری جو الرکابان کیمپ میں امریکی دہشت گردوں اور ان سے وابستہ عناصر کے محاصرے میں ہیں، اس کیمپ سے نکل گئے ہیں۔
-
سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کے سر قلم کئے جانے کی مذمت
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۰حزب اللہ لبنان اور نجبائے عراق نے جھوٹے اور بے بنیاد الزامات کے تحت سعودی عرب میں درجنوں شیعہ مسلمانوں کو تہ تیغ کئے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
روس میں داعش کا نیٹ ورک تباہ
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۷روس کی فیڈرل سیکورٹی سروس ایف ایس بی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گرد گروہ داعش کے نیٹ ورک کو تباہ اور اس سے وابستہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
روس کے نائب وزیر اعظم کی شام کے صدر سے ملاقات
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۰روس کے نائب وزیر اعظم نے اپنے دورہ دمشق میں شام کے صدر سے ملاقات میں مختلف شعبوں میں تعاون اور مشترکہ کمیٹی کے دائرے میں دونوں ملکوں کے درمیان دستخط شدہ سمجھوتوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
منتظران کو امام زمانہ (عج) کا یوم ولادت مبارک ہو
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۰آج اسلامی جمہوریہ ایران، عراق ، پاکستان، ہندوستان، لبنان، شام اور بحرین سمیت پوری دنیا میں منجی عالم بشریت امام زمانہ حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے یوم ولادت باسعادت کا جشن انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔