• امریکہ کو شام کے ہاتھوں شکست ہوئی ہے، خطیب جمعہ تہران

    امریکہ کو شام کے ہاتھوں شکست ہوئی ہے، خطیب جمعہ تہران

    Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۰

    تہران کے خطیب نماز جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی نے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی دنیا کے آزاد ملکوں منجملہ اسلامی جمہوریہ ایران سے چاہتے ہیں کہ بحرین، یمن، عراق، شام، افغانستان اور فلسطین سے عالم استکبار کے ظالمانہ اقدامات سے چشم پوشی کرے جبکہ ایسا ہرگز نہیں ہو سکتا۔

  • عالمی برادری دہشت گردوں کی نابودی میں مدد کرے، شام

    عالمی برادری دہشت گردوں کی نابودی میں مدد کرے، شام

    Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۶

    اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے عالمی برادری سے دہشت گرد گروہوں کے حملے بند کرانے کی اپیل کی ہے۔

  • شام کے اتحادی امریکی فوجیوں کے انخلا سے ناخوش، ٹرمپ

    شام کے اتحادی امریکی فوجیوں کے انخلا سے ناخوش، ٹرمپ

    Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۱

    امریکی صدر ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ ایران، روس اور شام سمیت بہت سے ممالک شام سے امریکی فوجیوں کی واپسی سے خوش نہیں ہیں اس لئے کہ اب وہ واشنگٹن کی مدد کے بغیر تنہا ہی داعش دہشت گرد گروہ سے جنگ کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔

  • شام کے بحران کو سیاسی طریقے سے حل کرنے پر تاکید

    شام کے بحران کو سیاسی طریقے سے حل کرنے پر تاکید

    Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۵

    اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام کے بحران کے خاتمے کے لئے موجودہ سیاسی عمل اور کوششوں کی حمایت کریں۔

  • شام سے امریکی فوج کا انخلا شروع

    شام سے امریکی فوج کا انخلا شروع

    Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۵

    امریکی فوجیوں کے انخلا سے متعلق صدر ٹرمپ کے اعلان کے بعد فوجی سازو سامان سے لدے سیکڑوں ٹرک شام سے عراق روانہ ہو گئے۔

  • شام کے بارے میں ایران، روس اور ترکی کا مشترکہ بیان

    شام کے بارے میں ایران، روس اور ترکی کا مشترکہ بیان

    Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۲:۴۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • ٹرمپ کا شام سے پسپائی اختیار کرنے کا فیصلہ !

    ٹرمپ کا شام سے پسپائی اختیار کرنے کا فیصلہ !

    Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۰

    دوہزار گیارہ میں شام کا بحران شروع ہونے کے ساتھ ہی امریکہ نے برطانیہ اور فرانس کے ساتھ مل کر مغربی - عربی اتحاد کے مجموعی ہدف کے حصول کے لئے شام کی قانونی حکومت کا تختہ الٹ کر استقامت کے محور کو توڑنے کے لئے اپنی پوری توجہ مختلف طرح کے مسلح دہشتگرد گرد گروہوں کی ہمہ گیر مدد پر مرکوز کر دی تاکہ بزعم خود ان گروہوں کے ذریعے شام کی بشار اسد حکومت کا تختہ الٹنے کا مقصد حاصل کر سکیں لیکن نہ صرف وہ اپنے ہدف میں کامیاب نہیں ہوئے بلکہ اس وقت شام میں نہایت کمزور پوزیشن کے حامل ہیں-

  • شام میں امریکہ کی موجودگی غیر قانونی

    شام میں امریکہ کی موجودگی غیر قانونی

    Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۷

    روس کی وزارت خارجہ نے شام میں امریکہ کی موجودگی کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔

  • امریکی سینیٹروں کا شام سے فوجیں نکالنے کے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ

    امریکی سینیٹروں کا شام سے فوجیں نکالنے کے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ

    Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۲

    امریکی سینیٹروں کے ایک گروپ نے صدر ٹرمپ کے نام لکھے گئے ایک خط میں شام سے فوجوں کے انخلا کے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔