-
ٹرمپ کا شام سے فوجوں کے انخلا کا اعلان، حقیقت یا دھوکہ
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۶امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جو ہنگامہ خیز اور غیر متوقع فیصلوں کے حوالے سے مشہور ہیں، اچانک شام سے تمام امریکی فوجیوں کو باہر نکالنے کا اعلان کر دیا۔
-
شام میں امریکی شکست کی وجہ
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۶امریکہ شام میں بری طرح شکست کھانے کے بعد اس ملک سے نکل رہا ہے۔
-
امریکہ کی شام سے ناکام و نامراد واپسی
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۱امریکا نے شام سے اپنی فوج واپس بلانے کا اعلان کردیا ہے۔
-
امریکا میں شامی بچی پر نسل پرستانہ حملہ/ ویڈیو
Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۲امریکا میں شام کی ایک پناہ گزین بچی پر نسل پرستانہ حملہ ہوا۔
-
مغرب بھی شام کے سیاسی حل کا خواہاں، وزیر خارجہ
Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۹ایران کے وزیر خارجہ نے جنیوا میں روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ کے ساتھ شام سے متعلق مشاورتی اجلاس میں شرکت کرنے کے بعد ٹوئٹ کیا ہے کہ اب یورپ بھی شام کے بحران کے سیاسی حل کا خواہاں ہے۔
-
ایران، روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ کا سہ فریقی اجلاس
Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۵شام کی آئینی کمیٹی کے تعلق سے ایران، روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ کا سہ فریقی مشاورتی اجلاس جنیوا میں منقعد ہوا-
-
شام کے بارے میں ایران، روس اور ترکی کا مشترکہ بیان
Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۹ایران، روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے جنیوا میں ایک مشترکہ بیان میں شام کی خود مختاری و ارضی سالمیت پر تاکید کی۔
-
یورپ بھی شام کے بحران کی سیاسی راہ حل کی جانب گامزن
Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کل جنیوا میں روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ کے ساتھ شام سے متعلق مشاورتی اجلاس میں شرکت کرنے کے بعد اپنے ٹویٹ میں کہا کہ سرانجام یورپ بھی شام کے بحران کی سیاسی راہ حل کی جانب گامزن ہوا ہے۔
-
امریکہ نے شام میں ناکامی تسلیم کرلی
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۲شام کے امور میں امریکہ کے نمائندے نے شام کی قانونی حکومت کا تختہ الٹنے میں دہشت گردوں کی ناکامی کے سات برس بعد اعلان کیا ہے کہ امریکہ اب شام میں اس ملک کے صدر بشار اسد کی حکومت گرانے کا خواہاں نہیں ہے۔
-
شام کی حکومت کا تختہ پلٹنے کی پالیسی ناکام ہونے کا امریکی اعتراف
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۸شام میں 2011 میں بدامنی پھیلنے کے بعد اس ملک میں بحران اور داخلی جنگ کا جو آغاز ہوا، اس بات کا باعث بنا کہ یہ عرب ملک، مزاحمتی محور اور روس کے ساتھ، مغربی ملکوں اور ان کے عرب اتحادیوں کی جنگ کے میدان میں تبدیل ہوجائے-