SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • ایران کے وزیر دفاع کی شام کے صدر سے ملاقات

    ایران کے وزیر دفاع کی شام کے صدر سے ملاقات

    Aug ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیردفاع جنرل امیر حاتمی نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات میں دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج اور استقامتی محاذ کی کامیابی کی مبارکباد پیش کی ہے۔

  • ایران کے وزیردفاع کا دورہ دمشق

    ایران کے وزیردفاع کا دورہ دمشق

    Aug ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۱

    ایران کے وزیردفاع نے دمشق میں شام کے وزیردفاع سے ملاقات میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام کی ارضی سالمیت کے تحفظ کے لئے کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کرے گا کیونکہ شام میں امن و سلامتی سے پورے خطے کی سلامتی کو مدد ملے گی۔

  • دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی پیشقدمی

    دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی پیشقدمی

    Aug ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۲

    ادلب اور حماہ میں شامی فوج کے آپریشن میں دہشت گردوں کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

  • ایران کے وزیر دفاع شام پہنچ گئے

    ایران کے وزیر دفاع شام پہنچ گئے

    Aug ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۴

    شام میں ایران کے فوجی مشیروں کی موجودگی کے بارے میں دونوں ملکوں کے اعلی حکام ہی کوئی فیصلہ کریں گے۔

  • جنوبی شام میں داعش کا محاصرہ مزید تنگ

    جنوبی شام میں داعش کا محاصرہ مزید تنگ

    Aug ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۴

    شامی فوج نے جنوبی شہر السویدا کے مضافات میں اپنی پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے دشوار گذار علاقوں میں داعش دہشت گردوں کا محاصرہ مزید تنگ کر دیا ہے۔

  • شام کے خلاف نئے مغربی سینیریو کا مقابلہ کرنے کے لئے روس کا اعلان آمادگی

    شام کے خلاف نئے مغربی سینیریو کا مقابلہ کرنے کے لئے روس کا اعلان آمادگی

    Aug ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۰

    روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام کے خلاف نئے مغربی سینیریو کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہے۔

  • امریکا، فرانس اور برطانیہ کے سازشی بیان

    امریکا، فرانس اور برطانیہ کے سازشی بیان

    Aug ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • شام کے پاس کیمیائی ہتھیار نہیں، شامی وزارت خارجہ

    شام کے پاس کیمیائی ہتھیار نہیں، شامی وزارت خارجہ

    Aug ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۹

    شام کی وزارت خارجہ نے، امریکہ، فرانس اور برطانیہ کے مشترکہ بیان کی مذمت کی ہے جس میں دمشق حکومت پر کیمیائی اسلحے کے استعمال کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

  • شام سے ایران کے نکلنے کے امریکی مطالبہ پر روس کا جواب

    شام سے ایران کے نکلنے کے امریکی مطالبہ پر روس کا جواب

    Aug ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • شام میں امریکیوں کی موجودگی غیرقانونی

    شام میں امریکیوں کی موجودگی غیرقانونی

    Aug ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۶

    روس نے کہا ہے کہ امریکہ، شام سے فورسز نکالنے کی بات پر پہلے خود عمل کرے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کا جدید آبدوز پروگرام ناک آؤٹ ہوگیا: ایرانی پارلیمانی اسپیکر

    امریکہ کا جدید آبدوز پروگرام ناک آؤٹ ہوگیا: ایرانی پارلیمانی اسپیکر

    ۵ minutes ago
  • سعودی عرب میں شہری تنصیبات کو نہیں بلکہ جائز اہداف کو نشانہ بنایا گیا: تحریک انصاراللہ

  • آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

  • آبنائے ہُرمُز پر پوری طرح سے ہمارے جوانوں کا کنٹرول ہے: سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی

  • جارح کی پشیمانی تک ہماری مزاحمت جاری رہے گی: ٹرمپ کے بیان پر صدرِ ایران کا ردعمل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS