-
بیرونی مداخلت کے نتیجے میں شام میں امن کا عمل متاثر ہوا، محمد جواد ظریف
Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۴ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے برسلز میں شام کے بارے میں یورپی یونین کی دوسری کانفرنس میں کہا ہے کہ بیرونی مداخلت کے نتیجے میں شام میں امن کا حصول تاخیر سے دوچار ہوا ہے۔
-
شامی علاقہ قلمون آزاد، شام کا پرچم نصب
Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۴شامی فورسز نے شام کے علاقہ مشرقی قلمون کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کر دیا ہے۔
-
شام سے دہشت گردی کا خاتمہ کرنے میں ایران و روس کا بنیادی کردار
Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۲ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے سوچی میں روس کے قومی سلامتی کےامور کے سیکریٹری نکلائی پیٹروشوف سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران اور روس شام سے دہشت گردی اور خطرات کا خاتمہ کرنے میں تقدیر ساز کردار ادا کر رہے ہیں۔
-
داعش کو سر اٹھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی،عراق
Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۸عراق نے ایک بار پھر اس عزم کااظہار کیا کہ اس ملک میں دہشتگردی کو پنپنے نہیں دیں گے۔
-
امریکا کا شام سے نکلنے کا ارادہ نہیں
Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۹روس نے کہا ہے کہ شام کا مسئلہ مذاکرات سے حل ہو سکتا ہے اور امریکہ کو شام سے نکل جانا چاہئیے۔
-
ایران کی ریڈلائن میں داخل ہونے والوں کو شکست ہو گی، شمخانی
Apr ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۲ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ یورپ اگر غلطی سے بھی امریکہ کی ہاں میں ہاں ملا بیٹھا یا وہ امریکی صدر ٹرمپ کے چکّر میں ایران کی ریڈلائن میں داخل ہو گیا تو یقینی طور پر اسے ہی شکست ہو گی۔
-
دمشق کے جنوب میں دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Apr ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۶شامی فوج نے دمشق کے جنوبی علاقے حجرالاسود میں داعش کے ٹھکانوں پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے جس میں دسیوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
علاقے کے حکام ہوشیاری کا مظاہرہ کریں
Apr ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۷حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے مشرق وسطی کی صورت حال کو حساس قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شام پر صیہونی حکومت کے مسلسل حملے نہ صرف شام کے لئے سنگین خطرہ ہیں بلکہ اس سے پورا خطہ بحران کی لپیٹ میں آ جائے گا۔
-
دہشتگرد گروہ جیش الاسلام کے بھاری ہتھیار شامی فوج کے سپرد
Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۰فوٹو گیلری
-
شام میں دہشتگردوں نے کیا کیمیائی حملہ، جرمن میڈیا
Apr ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۲جرمن میڈیا کا کہنا ہے کہ کیمیائی حملہ شام کی فوج نے نہیں بلکہ جنگجوؤں نے کیا تھا۔