SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • دہشت گردی کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، بشاراسد

    دہشت گردی کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، بشاراسد

    Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۷

    شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ ملک سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ ہونے تک جنگ جاری رہے گی۔

  • امریکہ اور اتحادیوں کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے: ایرانی سپہ سالار

    امریکہ اور اتحادیوں کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے: ایرانی سپہ سالار

    Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سپہ سالار نے کہا ہے کہ ایران نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے سامنے کبھی بھی سر نہیں جھکایا اور نہ ہی جھکائے گا اور اپنی طاقت و وسائل پر انحصار کرتے ہوئے ھمسایہ ملکوں کی جانب دوستی اور برادری کا ہاتھ بڑھایا ہے۔

  • مغرب کیمیائی حملے کے شواہد تبدیل کر رہا ہے، روس

    مغرب کیمیائی حملے کے شواہد تبدیل کر رہا ہے، روس

    Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۸

    روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ مغربی ممالک شام کے شہر دوما میں کیمیائی حملے سے متعلق حقائق میں تحریف کر رہے ہیں۔

  • شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے کی جابری‌انصاری سے ملاقات

    شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے کی جابری‌انصاری سے ملاقات

    Apr ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۲:۴۶

    فوٹو گیلری

  • دمشق کا نواحی علاقہ الزین دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد

    دمشق کا نواحی علاقہ الزین دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد

    Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۷

    شامی فوج نے دمشق کے جنوب میں ایک اور اہم علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔

  • مشرقی القلمون سے دہشت گردوں کا انخلا

    مشرقی القلمون سے دہشت گردوں کا انخلا

    Apr ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۱

    شام کے سیکورٹی ذرائع نے اعلان کیا ہےکہ مشرقی القلمون سے دہشت گردوں کا انخلا شروع ہوگیا ہے اس درمیان شامی فوج کے جنگی طیاروں اور توپخانوں نے دمشق کے جنوبی علاقے الحجر الاسود اور یرموک کیمپ پر حملہ کیا ہے - دوسری جانب یہ بھی اطلاعات ہیں کہ شامی فوج نے دمشق کے مضافات میں واقع امام علی مسجد پر اپنا کنٹرول کرلیا ہے

  • او پی سی ڈبلو کے ہنگامی اجلاس سے خطاب

    او پی سی ڈبلو کے ہنگامی اجلاس سے خطاب

    Apr ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۱:۰۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • شام، غوطہ غربی میں جنگ بندی کا سمجھوتہ

    شام، غوطہ غربی میں جنگ بندی کا سمجھوتہ

    Apr ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۱

    دمشق کے نواحی علاقے غوطہ غربی میں جنگ بندی پر اتفاق کے بعد ہتھیار ڈالنے والے دہشت گردوں کو علاقے سے نکلنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

  • یمن بھی جلد ہی استقامتی محاذ میں شامل ہوجائےگا

    یمن بھی جلد ہی استقامتی محاذ میں شامل ہوجائےگا

    Apr ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۱

    بین الاقوامی امور میں رہبرانقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ استقامتی محاذ کا دائرہ اب ایران فلسطین، شام اور عراق کی سرحدوں سے بھی زیادہ وسیع ہوگیا ہے اور بہت جلد یمن بھی اس محاذ میں شامل ہوجائے گا۔

  • ایران، روس، عراق اور شام کا اجلاس

    ایران، روس، عراق اور شام کا اجلاس

    Apr ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۹

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

    برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

    ۱۱ hours ago
  • یمن میں انصار اللہ کی بڑی کامیابی ، تیل کی قیمت میں اچھال

  • Video |

    ایران پاکستان ثقافتی تعاون کی ایک اور مثال ، ایرانی فن پاروں کی نمائش

  • آئی اے ای اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران

  • بد امنی کی جڑ صیہونی حکومت، عرب لیگ آنکھیں کھولے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS