-
امریکی صدر ٹرمپ، ہٹلرثانی
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۹شام پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے حملوں پر عالمی سطح پر سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔
-
شامی فوج کی کارروائی، امریکہ کے 15 میزائل تباہ
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۷شام کی فوج نے امریکہ، فرانس اور برطانیہ کے میزائلی حملوں کا کامیابی سے جواب دیا ہے۔
-
امریکا، برطانیہ اور فرانس کا شام پر بزدلانہ حملہ
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۹امریکا نے فرانس اور برطانیہ کے ساتھ مل کر شام پر حملوں کا آغاز کر دیاہے۔
-
شامی حکومت او پی سی ڈبلیو کے ساتھ مکمل تعاون کے لئےتیار
Apr ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۵شامی حکومت نے کیمیائی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے ادارے او پی سی ڈبلیو کے ساتھ اپنے مکمل تعاون کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ادارے کی ٹیم کے ارکان غوطہ شرقی کے شہر دوما کے جس حصے میں بھی جانا چاہیں گے ان کے لئے سہولتیں فراہم کی جائیں گی -
-
امریکہ کی جنگ پسندی کی مخالفت
Apr ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۲شام کے خلاف امریکہ کی ممکنہ جارحیت کی عالمی سطح پر مخالفت کی جارہی ہے۔ جبکہ روس نے شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے دعووں کی تحقیقات کے لیے عالمی معائنہ کاروں کو دمشق بھیجنے پر زور دیا ہے۔
-
کیا شام پر حملہ ترمپ کے دوست جم کا فیصلہ ہے
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
شام میں غوطہ شرقی کی آزادی
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
شام میں دہشت گردوں کی شکست اورامریکا کی بوکهلاہٹ
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۱:۳۰خصوصی رپوٹ - اندازجہاں
-
مغربی ممالک شام کے خلاف مہم جوئی سے باز رہیں، چین
Apr ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۰چین نے یورپی ملکوں سے کہا ہے کہ وہ شام کے خلاف بے بنیاد بہانوں سے ممکنہ فوجی حملے سے گریز کریں۔
-
سعودی حکومت ایک بے عقل اور بے دین ولیعہد کے ہاتھ میں ہے
Apr ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۹تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل عالم اسلام کو اس کے دینی اعتقادات سے تہی دست اور بیگانہ کردینا چاہتے ہیں اور آج اسلام سے سعودی عرب کی خیانت اور غداری سب پر واضح ہوچکی ہے۔