-
شام، دیرالزور میں اسرائیلی ساخت ہتھیاروں کا ذخیرہ برآمد - ویڈیو
Feb ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۵شام کی جنگ کے آغاز سے ہی سب پر عیاں ہو گیا تھا کہ اسرائیل جنگ میں پوری طرح مداخلت کر رہا ہے۔
-
شام: غوطہ شرقی میں امن گذرگاہ پر دہشت گردوں کا حملہ
Feb ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۶شام میں غوطہ شرقی میں فائر بندی کے اعلان کے باوجود دہشت گردوں نے عام شہریوں کو فراہم کی جانےوالی راہداری کو مارٹر گولوں سے اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے جس میں کئی عام شہری زخمی ہو گئے ہیں۔
-
غوطہ شرقی سے عام شہریوں کو باہر نکالنے کا کام شروع
Feb ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۷شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ دمشق کے مضافاتی علاقے غوطہ شرقی میں پانچ گھنٹے کے لئے عارضی جنگ بندی پر عمل درآمد شروع ہو گیا۔
-
شام میں جنگ بندی کے لئے پاکستان میں قرارداد منظور
Feb ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۷پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا اسمبلی نے شام میں خون خرابہ رکوانے کے حوالے سے قرار داد منظور کرلی ہے۔
-
دہشت گردوں کی جانب سے کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال کا خطرہ، روس
Feb ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۵روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافاتی علاقے غوطہ شرقی میں شامی حکومت مخالف مسلح گروہ، کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال کر سکتے ہیں۔
-
حزب اللہ کا دفاع مقدس نامی ویڈیو گیم
Feb ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۰حزب اللہ لبنان نے دشمنوں کی سافٹ وار کا مقابلہ کرنے کے لئے دفاع مقدس کے نام سے ایک ویڈیو گیم تیار کیا ہے جس میں حزب اللہ کے جانبازوں کو لبنان و اسلامی مقدسات کی حمایت میں شام میں داعش کے خلاف جنگ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
-
شام کے بارے میں سلامتی کونسل کی قرارداد
Feb ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۱خصوصی رپوٹ - زاویہ نگاہ
-
امریکی اتحاد کے حملے میں شامی شہریوں کے قتل عام میں اضافہ
Feb ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۳شام میں دیرالزور کے مضافاتی علاقے پر داعش مخالف نام نہاد امریکی اتحاد کے فضائی حملے میں جاں بحق ہونے والے شامی شہریوں کی تعداد بڑھ کر انتیس تک جا پہنچی ہے۔
-
ترکی کا عفرین میں جنگ بندی قبول کرنے سے انکار
Feb ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۸ترکی نے عفرین میں جنگ بندی سے انکار کردیا ہے
-
دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری رکھنے پر شام کی تاکید
Feb ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۸اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے دہشت گردوں کے لئے مغربی ملکوں کی حمایت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام اپنی سرزمین میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری رکھے گا