SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • ترکی کی فوجی کارروائی مزید 2 ترک فوجی اہلکارہلاک

    ترکی کی فوجی کارروائی مزید 2 ترک فوجی اہلکارہلاک

    Feb ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۸

    شام کی حکومت کی شدید مخالفت کے باوجود شامی کردوں کے خلاف ترکی کی فوجی کارروائی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • شام کے صدراسرائیل کی خفیہ ایجنسی کی ہٹ لسٹ پر

    شام کے صدراسرائیل کی خفیہ ایجنسی کی ہٹ لسٹ پر

    Feb ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۶

    کویت کے ایک اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد نے شام کے صدر بشار اسد کو اپنی ہٹ لسٹ میں شامل کرلیا ہے۔

  • شام: ادلب میں 30 دہشت گردوں کی ہلاکت

    شام: ادلب میں 30 دہشت گردوں کی ہلاکت

    Feb ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۷

    روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شمال مغربی شام میں واقع ادلب پر ہونے والے فضائی حملے میں جس میں اس کا ایک جنگی طیارہ گر کر تباہ بھی ہو گیا، کم از کم تیس دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔

  • شامی عوام کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق

    شامی عوام کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق

    Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۴

    روسی دفترخارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ ہم ماضی کی طرح شام کی خودمختاری اور سالمیت پر زور دیتے ہوئے شامی عوامی کی حمایت کرتے ہیں جن کو اپنے مستقبل پر فیصلہ کرنے کا حق ہے۔

  • روسی ہتھیار موثر اور قابل اطمینان ہیں، صدر پوتن

    روسی ہتھیار موثر اور قابل اطمینان ہیں، صدر پوتن

    Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۷

    روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ شام میں دہشت گردوں کی نابودی نے پوری دنیا کے سامنے روسی ہتھیاروں کے موثر اور قابل اطمینان ہونے کو ثابت کردیا ہے۔

  • شام کے شہر عفرین میں پرس ٹی وی کی ٹیم پر ترک فوج کا حملہ

    شام کے شہر عفرین میں پرس ٹی وی کی ٹیم پر ترک فوج کا حملہ

    Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۱

    پرس ٹی وی چینل نے خبردی ہے کہ ترک فوج نے شام کے علاقے عفرین میں اس کی ٹیم پر حملہ کیا ہے۔

  • شام کے بارے میں سوچی اجلاس کامیاب رہا ہے، روسی وزیر خارجہ

    شام کے بارے میں سوچی اجلاس کامیاب رہا ہے، روسی وزیر خارجہ

    Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۱

    روس کے وزیر خارجہ نے سوچی میں شام کے بارے میں ہونے والے نیشنل ڈائیلاگ کو کامیاب قرار دیا ہے۔

  • ترک فضائیہ کی بمباری میں 13 شامی شہری جاں بحق

    ترک فضائیہ کی بمباری میں 13 شامی شہری جاں بحق

    Jan ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۰

    شمالی شام کے صوبے حلب کے شہر عفرین کے نواحی علاقے پر ترک فوج کے جیٹ طیاروں کی بمباری میں تیرہ عام شہری مارے گئے ہیں۔

  •  العزو کی اسٹریٹیجک پہاڑیوں پر شامی فوج کا کنٹرول

    العزو کی اسٹریٹیجک پہاڑیوں پر شامی فوج کا کنٹرول

    Jan ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۵

    شام اور اس کی اتحادی افواج نے جنوبی صوبے ادلب میں العزو کی اسٹریٹیجک پہاڑیوں پر کنٹرول حاصل کر لیا۔

  • شام کے شہر عفرین میں ترکی کی فوجی کارروائی

    شام کے شہر عفرین میں ترکی کی فوجی کارروائی

    Jan ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۲

    فوٹو گیلری

Show More
خاص خبریں
  • عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما  نے دوسری شادی کرلی

    عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما  نے دوسری شادی کرلی

    ۵ seconds ago
  • دمشق پر صیہونی فوج کے حملے کی سازش کا انکشاف

  • لامرد میں جارحین کے وحشیانہ جرائم سے لگنے والے زخم بھرنے والے نہیں: ایرانی وزارت خارجہ

  • بقائی:عمان اجلاس سعودی عرب کی درخواست پر منسوخ ہوا ہے

  • ایران کی قومی والی بال ٹیم نے ایشیا میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS