-
شام اور ترکیہ کے درمیان تعلقات کہاں تک پہنچے؟
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۸شام کے وزیر خارجہ فیصل المقداد کا کہنا ہے کہ دمشق اور انقرہ کے درمیان فی الحال کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے ہیں۔
-
شام میں کشتی ڈوبنے کے سانحے میں مرنے والوں کی تعداد 87 ہوگئی
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۹شام کے بحری حدود میں ڈوبنے والی کشتی میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر ستاسی تک پہنچ چکی ہے۔
-
شام، جمعہ کا دن داعش کیلئے اچھا ثابت نہ ہوا، 11 ہلاک
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۲شام میں دہشتگرد تکفیری گروہ داعش کے 11 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
شام؛ ساحل کے قریب 150 مہاجرین کی حامل کشتی ڈوب گئی
Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۵لبنان سے تعلق رکھنے والی ایک کشتی شام کے ساحل کے قریب ڈوب گئی۔
-
شام، دہشت گردوں پر روس کا بڑا حملہ
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۳شام میں نصرہ فرنٹ کے ٹھکانوں پر شدید بمباری میں 45 دہشت گرد مارے گئے۔
-
شام؛ العمرآئل فیلڈ میں واقع امریکی چھاؤنی دھماکہ سے لرز اٹھی
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۴شمالی شام کے علاقے دیرالزور کی آئل فیلڈ کے قریب واقع امریکی فوجی اڈہ میں ایک بار پھر شدید دھماکے کی خبریں ہیں۔
-
شام میں غیرقانونی امریکی فوجی چھاؤنی پھر راکٹ حملوں کی زد میں
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۳شمالی شام میں واقع شادابی کے علاقے میں سب سے بڑے امریکی غیرقانونی فوجی اڈے پر کئی راکٹ فائر کئے گئے ہیں۔
-
شامی ائیرڈیفنس نےصیہونی فوج کا حملہ پسپا کردیا
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۳شامی ائیرڈیفنس نے دمشق کے نواح میں کئے گئے صیہونی فوج کے حملے کوبروقت کارروائی کرکے ناکام بنا دیا۔
-
شام پر مسلسل صیہونی جارحیت جنگی جرم ہے، اسرائیل کو جوابدہ بنایا جائے: ایران
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے شام پر صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اُسے ایک جنگی جرم قرار دیا۔
-
شامی فوج نے امریکی فوجی قافلے کو پھر آگے بڑھنے سے روک دیا
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۶شامی فوج نے صوبے حسکہ کی ایک چیک پوسٹ سے امریکی فوجی قافلے کو گزرنے سے روک دیا۔