-
امریکا کے اہم مقامات ہمارے نشانے پر ہیں: شمالی کوریا
Oct ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۱شمالی کوریا نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ کسی بھی وقت ایٹمی جنگ چھڑسکتی ہے۔
-
امریکا سے دور رہنے کی وارننگ
Oct ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۴شمالی کوریا نے اقوام متحدہ کے رکن ممالک کو امریکا سے دور رہنے کی وارننگ دی ہے۔
-
شمالی کوریا: امریکا کو نشانہ بنانے کی دھمکی
Oct ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۷شمالی کوریا نے امریکہ کو ایک بار پھرمیزائل سے نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے۔
-
امریکا اور شمالی کوریا کی کشیدگی
Oct ۱۳, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ سے مذاکرات نہیں جنگ کریں گے، شمالی کوریا ڈٹ گیا
Oct ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۸شمالی کوریا کے وزیر خارجہ نے امریکہ کو جزیرہ نمائے کوریا میں ممکنہ جنگ کا اصل ذمہ دار قرار دیا ہے۔ دوسری جانب چین کے وزیر خارجہ نے امریکہ اور شمالی کوریا دونوں سے اپیل کی ہے کہ وہ دھمکیوں کا سلسلہ بند کرکے جزیرہ نمائے کوریا میں کشیدگی کو مزید ہوا دینے سے گریز کریں۔
-
امریکا کے بی ون بی بمبار طیارے جنوبی کوریا میں تعینات
Oct ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۴امریکا نے اپنے دو خطرناک بمبار طیاروں بی ون بی کو جنوبی کوریا میں تعینات کردیا ہے -
-
شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا کے جنگی منصوبے چرالیے
Oct ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۳دفاعی ڈیٹا سینٹر سے چرائی گئی 235 گیگابائٹس فوجی دستاویزات میں کم جونگ ان کے قتل کے منصوبے کا انکشاف ہوا ہے۔
-
شمالی کوریا پرنئی امریکی پابندیاں عائد
Oct ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۸امریکہ نے شمالی کوریا کے ساتھ لین دین کرنے والے 8 بینکوں اور 26 افراد کے خلاف نئی پابندیاں عائد کردی ہیں۔
-
امریکا اور شمالی کوریا کی کشیدگی
Oct ۰۹, ۲۰۱۷ ۲۲:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے پر ٹرمپ کی زہرافشانی
Oct ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۳امریکی صدر ٹرمپ نے، جو کسی بھی طرح سے ایٹمی معاہدے کو ناکام بنانے کی کوشش کر رہے ہیں، ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ ایران نے ایٹمی معاہدے کی ماہیت کو نظرانداز کیا ہے۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ امریکہ کی دونوں بڑی پارٹیوں کے مختلف لیڈروں نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکلنے پر سخت خبردار کیا ہے۔