-
سلامتی کونسل کی جانب سے شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی مذمت
Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۸اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی مذمت کرتے ہوئے اس پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Apr ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۳شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ کیا ہے۔
-
جنوبی کوریا، جاپان اور امریکہ کی شمالی کوریا کو دھمکی
Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۱جنوبی کوریا، جاپان اور امریکہ نے شمالی کوریا کے خلاف مزید سخت پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔
-
امریکہ انسانی حقوق کے ہتھکنڈے کے ذریعے خود مختار ملکوں پر دباؤ ڈال رہا ہے: شمالی کوریا
Apr ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۰شمالی کوریا نے انسانی حقوق سے متعلق امریکہ کی گذشتہ ہفتے کی رپورٹ پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے
-
شمالی کوریا کا میزائل تجربہ ناکام
Apr ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۷جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کا بیلیسٹک میزائل تجربہ ناکام ہوگیا ہے
-
شمالی کوریا کا بین البراعظمی میزائل کے انجن کا کامیاب تجربہ
Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۲شمالی کوریا نے بین البراعظمی بیلیسٹیک میزائل کے لئے ڈیزائن کئے گئے انجن کا کامیاب تجربہ کیا ہے-
-
شمالی کوریا نے ایک اور میزائل کا تجربہ کیا، جنوبی کوریا کی فوج کا دعوی
Apr ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۳جنوبی کوریا نے اعلان کیا ہے کہ شمالی کوریا نے امریکہ کی جانب سے دی جانے والی دھمکیوں کی پرواہ کئے بغیر ایک اور میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
سلامتی کونسل میں شمالی کوریا کی مذمت
Mar ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۷اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کی جانب سے بیلسٹک میزائل تجربے کی شدید مذمت کی ، اور اسے اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی قرار دیا ہے-
-
شمالی کوریا نے ایک بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا
Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۴شمالی کوریا نے ایک بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جس نے آٹھ سوکلومیٹر کے فاصلے پر سمندر میں اپنے ہدف کو نشانہ بنایا ہے-
-
مزید جوہری تجربات کئے جانے کی ضرورت ہے، شمالی کوریا کے رہنما کی ہدایات
Mar ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۰شمالی کوریا کے رہنما نے اپنے ملک کے جوہری سائنسدانوں کو مزید جوہری تجربات کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔