-
شمالی کوریا کے خلاف قرارداد جاری کرنے سے متعلق چین کا موقف
Jan ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۵چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے شمالی کوریا کے خلاف قرارداد جاری کئے جانے سے اپنے ملک کے اتفاق کی خبر دی ہے۔
-
کسی ملک کے خلاف ہائیڈروجن بم استعمال نہیں کیا جائے گا، شمالی کوریا
Jan ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۸پیونگ یاںک نے اعلان کیا ہے کہ شمالی کوریا کسی بھی ملک کے خلاف ہائیڈروجن بم کا استعمال نہیں کرے گا۔
-
امریکا، شمالی کوریا کو ایٹمی طاقت تسلیم نہیں کرتا : امریکی وزارت خارجہ
Jan ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۸امریکا نے شمالی کوریا کے ہائیڈروجن بم کے تجربے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ شمالی کوریا کو ایٹمی ملک کے طور پر تسلیم نہیں کرتا ہے۔
-
شمالی کوریا، ہائیڈروجن بم کے تجربے کی تصدیق
Jan ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۰شمالی کوریا نے ایک بیان میں اس خبر کی تصدیق کی ہے کہ اس نے ہائیڈروجن بم کا پہلا تجربہ کیا ہے۔
-
جنوبی کوریا کی فوج کو کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار رہنے کا حکم
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۹:۲۵جنوبی کوریا نے اپنی فوج کو کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار رہنے کا حکم دیا ہے۔