-
چین میں زلزلہ، 10 افراد زخمی متعدد عمارتیں کھنڈر بن گئیں
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۵مشرقی چین میں زلزلے کے باعث متعدد عمارتیں گرنے سے 10 افراد زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ افغانستان میں دہشت گرد عناصر کی حمایت کر رہا ہے، لاوروف
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۴روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ہندوستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں کہا ہے کہ امریکہ افغانستان میں باقی بچے دہشت گرد عناصر کی حمایت کر رہا ہے۔
-
ہندوستان نے پھر ایران کی حمایت کی
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۱ہندوستان نے ایران کو شنگھائی تعاون تنظیم کا مستقل رکن بنانے کی حمایت کی ہے۔
-
ایرانی فلم کے لیے دو بین الاقوامی ایوارڈ
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۷ایرانی فلم "مسیر معکوس" ( الٹا راستہ) نے مزید دو بین الاقوامی ایوارڈ جیت لئے۔
-
چین کی دوسری امدادی کھیپ ایران کے لئے روانہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۰چین کے شہر شنگھائی اور اس شہر کی مختلف کمپنیوں نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے لئے دوسری امدادی کھیپ روانہ کردی ہے
-
روس نے کی شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران کی دائمی رکنیت کی حمایت
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۱روسی وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ماسکو، شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران کی دائمی رکنیت کی حمایت کرتا ہے۔
-
تاشقند میں ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۴شنگھائی تعاون تنظیم کے تاشقند اجلاس کے موقع پر ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے دو طرفہ تعلقات اور علاقائی مسائل نیز شنگھائی تعاون تنظیم کے دائرے میں تعاون کا جائزہ لیا۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کا تاشقند سربراہی اجلاس
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۸شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہان مملکت ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں جمع ہو گئے۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران، ہندوستان اور پاکستان کی رکنیت کی حمایت
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۴قزاقستان کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران، ہندوستان اور پاکستان کی ممکنہ رکنیت، یوریشیا اقتصادی ماحول کو سازگار بنانے کے لئے ایک اہم قدم ہے۔