-
نامراد صیہونی کی شکست پر خود صیہونیوں کا جشن۔ ویڈیو
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۹سابق صیہونی وزیر اعطم نتن یاہو کس قدر منفور ہو چکے تھے، اس کا اندازہ اسی ویڈیو سے لگایا جا سکتا ہے جس میں سیاسی منظرنامہ سے انکے محو ہو جانے کے بعد خود مقبوضہ فلسطین کے صیہونی رہائشیوں کو جشن اور خوشی مناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
استقامتی محاذ کے مقابلے میں تل ابیب ناکام رہا: صیہونی ماہرین کا اعتراف
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۷صہیونی فوجی مبصر نے استقامتی محاذ کے مقابلے میں غاصب صیہونی حکومت کی ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔
-
نتن یاہو تاریخ کے کوڑے دان میں ۔ کارٹون
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۲غاصب صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ نے شور و ہنگامہ آرائی اور ہاتھاپائی کے بعد آخرکار اتوار کی شب انسٹھ کے مقابلے میں ساٹھ ووٹوں سے نفتالی بینیٹ اور یائیر لپید کی قیادت والی کابینہ کو اعتماد کا ووٹ دے دیا۔ بینٹ لپید مخلوط حکومت کے قیام کے بعد خود ساختہ صیہونی ریاست اسرائیل کے ایک اور خون آشام اور بدعنوان وزیر اعظم نتن یاہو کے بارہ سالہ اقتدار کا خاتمہ ہو گیا جس پر خود صیہونی باشندوں نے بھی وسیع پیمانے پر جشن منایا۔
-
ایران نے امریکہ کو ہرایا۔ ویڈیو
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۳اٹلی میں جاری نیشنز لیگ کے تیسرے ہفتے کے اپنے پہلے میچ میں ایران کی والیبال ٹیم نے امریکہ کو تین صفر سے ہرا دیا۔ ایران نے پہلے سیٹ میں امریکہ پر اپنی دھاک جماتے ہوئے با آسانی شکست دی اور اسکے ۱۹ پوائنٹس کے مقابلے میں پچیس اسکور کئے۔ پھر اسکے بعد دوسرے اور تیسرے سیٹ میں تیئیس کے مقابلے میں با آسانی پچیس پوائنٹس اسکور کئے اور یوں میچ کو اپنے نام کر لیا۔
-
صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو بڑی شکست
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۷نیتن یاہو کابینہ کی تشکیل میں کامیاب نہیں ہو سکے ہیں اور یائیر لاپید کی قیادت میں دوسرے اتحاد نے کابینہ کی تشکیل کیلئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
فلسطینیوں کی کامیابی کا جشن ایرانی بچوں نے منایا
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۷تہران کے بچوں نے اسرائیل کی شکست اور فلسطینی عوام کی کامیابی کا جشن شایان شان طریقے سے منایا۔
-
اسرائیل آئندہ مزید شکستوں اور ناکامیوں کے لئے تیار رہے: یمنی رہنما
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۷صیہونی دشمن کو مستقبل میں مزید شکستوں کا منھ دیکھنا پڑے گا، یہ بات یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے سربراہ نے کہی۔
-
ایران میں اسرائیل کی شکست اور فلسطینیوں کی کامیابی کا جشن
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے فلسطین اسکوائر میں اسرائیل کی شکست اور فلسطینیوں کی کامیابی کا جشن شایان شان طریقے سے منایا گیا۔
-
امریکہ کا دفاعی سسٹم ناکام، فوجی اڈے عین الاسد پر ڈرون حملہ
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۶عراق میں امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کے اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
مآرب سیکٹر پر یمن کی مستعفی حکومت کی شکست ، ایک سو بیس ہلاک و زخمی
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۳سعودی اتحاد کے فوجیوں کو مآرب سیکٹر پر ذلت آمیز شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے -