-
ہاکی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ نے ہندوستان کو شکست دیدی
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۴ہندوستان ہاکی ورلڈکپ دو ہزار تیئیس سے باہر ہوگیا ۔
-
کرکٹ، پاکستان کی ویمن ٹیم کو شکست، سریز آسٹریلیا نے جیت لی
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۶آسٹریلیا کی ویمن ٹیم نے تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کو ایک سو ایک رن سے ہرا کر سیریز تین صفر سے جیت لی۔
-
ایم سی ڈی الیکشن میں عام آدمی پارٹی کی تاریخی فتح
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۴دہلی میونسپل کارپوریشن ایم سی ڈی کے الیکشن میں عام آدمی پارٹی نے بھارتیہ جنتاپارٹی کو تاریخی شکست دے دی ہے
-
دہلی بلدیاتی انتخابات کے ایگزٹ پول نتائج: عآپ کی جھاڑو حرکت میں
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۰ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں 4 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے ایگزٹ پول کے مطابق عام آدمی پارٹی (عآپ) کو اکثریت مل جائے گی۔
-
پاکستان- بنگلہ دیش دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ پاکستان نے جیت لیا
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۵دوسرا انڈر نائنٹین ٹی ٹوئنٹی میچ پاکستان نے جیت لیا ہے۔
-
ٹی 20 انڈر 19 کرکٹ، بنگلہ دیش کے ہاتھوں پاکستان کو شکست
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۵بنگلا دیش کی انڈر نائنٹین ٹیم نے پہلے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پاکستان کو پانچ وکٹ سے شکست دے دی
-
پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے دی
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۸ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ دو ہزاربائیس کے سپربارہ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے دی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، انگلینڈ کو بارش کی وجہ سے اپ سیٹ شکست
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۷ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ دو ہزار بائیس کے سپر بارہ میں آئرلینڈ نے انگلینڈ کو بارش کی وجہ سے اپ سیٹ شکست دیدی۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم میچ میں ہندوستان نے پاکستان کو شکست دیدی
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۴ہندوستان کے کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔
-
تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان نے بنگلادیش کو ہرا دیا
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۸تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری گروپ میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو سات وکٹوں سے ہرا دیا۔