SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شہادت

  • دنیا بھر میں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی کو خراج تحسین پیش کرنے کا سلسلہ جاری

    دنیا بھر میں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی کو خراج تحسین پیش کرنے کا سلسلہ جاری

    Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۵

    دنیا بھر میں شہدائے استقامت شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کو خراج تحسین پیش کرنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • ایران میں دہشتگردوں کا نیٹ ورک تباہ، 11 دہشتگرد ہلاک و زخمی

    ایران میں دہشتگردوں کا نیٹ ورک تباہ، 11 دہشتگرد ہلاک و زخمی

    Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۵

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس کے جوانوں کی ہوشیاری سے ملک کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کے علاقے کورین میں دہشتگردانہ کارروائی کا ارادہ رکھنے والے شرپسندوں کے ایک نیٹ ورک کو تباہ کردیا گیا۔

  • فلسطینی نوجوان کی شہادت پر استقامتی گروہوں کا ردعمل

    فلسطینی نوجوان کی شہادت پر استقامتی گروہوں کا ردعمل

    Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۳

    فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے اس شہید اور دیگر فلسطینی شہداء کے خون کا بدلہ لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • پروگرام - مکتب شہادت

    پروگرام - مکتب شہادت

    Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۴

    نشرہونے کی تاریخ 31/ 12/ 2021

  • پروگرام - مکتب شہادت

    پروگرام - مکتب شہادت

    Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰

    نشرہونے کی تاریخ 30/ 12/ 2021

  • عراق: استقامتی کمانڈروں کی یاد میں کرکوک میں نمائش کا اہتمام

    عراق: استقامتی کمانڈروں کی یاد میں کرکوک میں نمائش کا اہتمام

    Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۰

    استقامتی کمانڈروں شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہیٹ جنرل ابو مہدی المہندس کی دوسری برسی کے موقع پر کرکوک عراق میں ایک نمائش کا اہتمام کیا گیا۔

  • شہید قاسم سلیمانی استقامتی محاذ کے دل کی دھڑکن

    شہید قاسم سلیمانی استقامتی محاذ کے دل کی دھڑکن

    Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۴

    افغانستان کی معروف ثقافتی شخصیت نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہونے تک افغانستان کے عوام کے حامی تھے اور وہ یمنی، عراقی اور شامی مجاہدین کے دل کی دھڑکن تھے۔

  • یمن پر جارح سعودی عرب کی بمباری میں 2 خواتین اور 2 بچوں سمیت 7 شہید و زخمی

    یمن پر جارح سعودی عرب کی بمباری میں 2 خواتین اور 2 بچوں سمیت 7 شہید و زخمی

    Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۳

    یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیتوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور المحویت صوبے کو ایک بار پھر بمباری کا نشانہ بنایاگیا ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے 53 فلسطینی زخمی

    صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے 53 فلسطینی زخمی

    Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۰

    صیہونیوں نے غرب اردن میں فلسطینیوں پر فائرنگ کی جس سے 53 فلسطینی زخمی ہوئے۔

  • شہید حسن ایرلو نے اپنی زندگی استقامتی محاذ اور اسلامی انقلاب  کیلئے وقف کی

    شہید حسن ایرلو نے اپنی زندگی استقامتی محاذ اور اسلامی انقلاب  کیلئے وقف کی

    Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۰

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے ایک پیغام میں کہا ہے کہ شہید حسن ایرلو نے اپنی پوری عمر استقامتی محاذ اور اسلامی انقلاب کو فروغ دینے میں بسر کی۔

Show More
خاص خبریں
  • وحدت اسلامی کانفرنس: اسلامی ملکوں کے اتحاد کے لئے صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان کی تین تجاویز

    وحدت اسلامی کانفرنس: اسلامی ملکوں کے اتحاد کے لئے صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان کی تین تجاویز

    ۱۰ minutes ago
  • تہران میں چالیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز

  • ایران کے خلاف امریکہ کی اقتصادی دہشت گردی کی مذمت کی جائے: سید عباس عراقچی

  • یکطرفہ ایران مخالف پابندیاں ناقابل قبول: پاکستان

  • اسلام آباد کے ایک ہسپتال میں آتش زدگی کا واقعہ: متاثرین کے اہل خانہ سے ایران کا اظہار ہمدردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS