SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شہادت

  • امام جعفر صادق علیہ السلام کا مقصد حکومت نبوی کا قیام تھا

    امام جعفر صادق علیہ السلام کا مقصد حکومت نبوی کا قیام تھا

    Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۹

    امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے KHAMENEI.IR نے اس معصوم امام کی حیات نورانی کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کے مورخہ 11 جون 1979 کے ایک اہم خطاب کے چند اقتباسات شائع کئے ہیں، ملاحظہ ہوں۔

  • تہران کے اندیشہ پارک میں دوگمنام شہداء کی تدفین

    تہران کے اندیشہ پارک میں دوگمنام شہداء کی تدفین

    Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۱

    نواسۂ رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر تہران کے اندیشہ پارک میں دو شہداء گمنام کی تدفین کی گئی۔

  • زیارتنامہ فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام

    زیارتنامہ فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام

    Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۴

    فرزند رسول (ص) امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت پرسحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔

  • حماس کے دو جانبازوں کی شہادت

    حماس کے دو جانبازوں کی شہادت

    Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۸

    فلسطینی ذرائع‏ نے کہا ہے کہ غزہ میں استقامتی تحریک کے ایک مرکز میں دھماکہ ہونے سے حماس کے دو مجاہدین شہید ہو گئے ہیں۔

  • اسرائیل اور اس کے حامیوں کو جوابدہ ہونا ہوگا: ایران

    اسرائیل اور اس کے حامیوں کو جوابدہ ہونا ہوگا: ایران

    May ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۸

    ایران نے غزہ پٹی میں غاصب صیہونی ریاست کے حالیہ وحشیانہ حملوں میں نہتے فلسطینیوں کی شہادت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی ریاست کے حامیوں کو بھی انصاف کی راہ میں رکاوٹیں حائل کرنے پر جوابدہ ہونا ہوگا۔

  • محاذ جنگ کی یادگار تصاویر

    محاذ جنگ کی یادگار تصاویر

    May ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۵

    مسلط کردہ جنگ کے محاذوں پر مجاہدین اسلام کی یادگار تصاویریں، ان دلیر و بہادر جوانوں کی ایثار و قربانیوں کا منہ بولتا ثبوت ہیں، ان دلیر و غیور بہادروں نے اپنی جانوں پر کھیل کر ملک عزیز ایران کا دفاع کیا اور دشمن کو ناکوں چنے چبوائیں، یہ تصاویر مقدس دفاع کے شہداء کی البنم میں محفوظ ہیں اور اس سال تین خرداد خرم شہر کی آزادی کی سالگرہ کے موقع پر شائع ہوئی ہیں۔

  • فلسطین؛ صیہونی دہشتگردی کے جواب میں آئندہ جمعہ کو یوم غضب منانے کا اعلان، فلسطینیوں سے مسجد البراق میں نماز ادا کرنے کی اپیل

    فلسطین؛ صیہونی دہشتگردی کے جواب میں آئندہ جمعہ کو یوم غضب منانے کا اعلان، فلسطینیوں سے مسجد البراق میں نماز ادا کرنے کی اپیل

    May ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۲

    فلسطین کے قومی و اسلامی گروہوں نے رام اللہ میں فلسطین کے پرچم تلے عوامی و استقامتی سرگرمیوں کا دائرہ وسیع کرنے پر زور دیا ہے جبکہ صیہونی فوجیوں نے ایک اور نوجوان فلسطینی کو گولی مار کر شہید کردیا ہے۔

  • فلسطینیوں کی کامیابی کا جشن ایرانی بچوں نے منایا

    فلسطینیوں کی کامیابی کا جشن ایرانی بچوں نے منایا

    May ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۷

    تہران کے بچوں نے اسرائیل کی شکست اور فلسطینی عوام کی کامیابی کا جشن شایان شان طریقے سے منایا۔

  • اسرائیل کی شکست کا پہلا نتیجہ سامنے آگیا

    اسرائیل کی شکست کا پہلا نتیجہ سامنے آگیا

    May ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۶

    غزہ پر قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی 12 روزہ جارحیت اور فلسطینی مجاہدوں کی استقامت کے بعد اسرائیل کی شکست کا پہلا نتیجہ سامنے آیا اور بد نام زمانہ جاسوسی کی تنظیم موساد کے سربراہ کی جگہ نئے سربراہ کا انتخاب عمل میں آیا۔

  • اسرائیل کی جارحیت میں مزید ایک فلسطینی شہید، شہداء کی تعداد 253 ہو گئی

    اسرائیل کی جارحیت میں مزید ایک فلسطینی شہید، شہداء کی تعداد 253 ہو گئی

    May ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۹

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی 12 روزہ جارحیت کے نتیجے میں زخمی ہونے والا ایک اور فلسطینی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    ۶ hours ago
  • ہندوستان: کانپور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

  • فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان

  • قطر کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دو جانبہ امور اور علاقائی حالات پر تبادلۂ خیال

  • امریکہ کی ایران مخالف پالیسی تلخ طنز تک پہنچ گئی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS