SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شہادت

  • فلسطینی شہداء کے تازہ ترین اعداد و شمار ، دوسو اٹھارہ فلسطینی شہید ، پانچ ہزار چھے سو زخمی updated

    فلسطینی شہداء کے تازہ ترین اعداد و شمار ، دوسو اٹھارہ فلسطینی شہید ، پانچ ہزار چھے سو زخمی updated

    May ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۵

    غزہ پٹی ، غرب اردن اور مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی عوام پر صیہونی حکومت کے حالیہ حملوں میں دوسو اٹھارہ فلسطینی شہید اور پانچ ہزار چھے سو چار سے زیادہ زخمی ہوچکے ہیں-

  • افغانستان؛ سید الشہدا (ع)  گرلز اسکول ؛ بِأی ذنبِ قتلت ؟!  + ویڈیوز

    افغانستان؛ سید الشہدا (ع) گرلز اسکول ؛ بِأی ذنبِ قتلت ؟! + ویڈیوز

    May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۷

    دو روز قبل افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغرب میں واقع سید الشہدا (ع) گرلز اسکول کے باہر ہونے والے متعدد بم دھماکوں میں کم از کم ۵۵ افراد شہید اور ڈیڑھ سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ شہید و زخمی ہونے والوں میں زیادہ تر کمسن طالبات اور بچے ہیں۔ افغان حکومت نے طالبان کو اس حملے کا ذمہ دار قرار دیا ہے جبکہ بعض ذرائع نے امریکہ کے پروردہ تکفیری ٹولے داعش کو اس حملے کا ذمہ دار بتایا ہے۔

  • شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کے المناک پہلووں کا انکشاف

    شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کے المناک پہلووں کا انکشاف

    May ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۰

    امریکی دہشت گردوں کے ہاتھوں جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے نئے پہلو سامنے آگئے۔

  • کابل؛ اسکول کے باہر دھماکے، درجنوں شہید و زخمی

    کابل؛ اسکول کے باہر دھماکے، درجنوں شہید و زخمی

    May ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۵

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک اسکول کے سامنے ہونےوالے دھماکوں میں درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوگئے۔

  • نہتے یمنی روزہ داروں پر سعودی توپخانے کی گولہ باری، 7 شہید و زخمی

    نہتے یمنی روزہ داروں پر سعودی توپخانے کی گولہ باری، 7 شہید و زخمی

    May ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۲

    یمن کے شمالی سرحدی شہر پر سعودی جارحیت کے نتیجے میں 7 روزہ دار شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

  •  صیہونیوں کی جارحیت، فلسطینی نوجوان شہید

    صیہونیوں کی جارحیت، فلسطینی نوجوان شہید

    May ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۲

    جنوبی نابلس کے قصبے بیتا میں صہونی فوجیوں نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو شہید کردیا ہے۔

  • مولا علی (ع) کا شوق شہادت سید علی کی زبانی

    مولا علی (ع) کا شوق شہادت سید علی کی زبانی

    May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۲

    اس ویڈیو میں آپ وصی رسولِ خاتم (ص)، حضرت امام علی بن ابی طالب علیہ السلام کے شوق شہادت سے متعلق قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے حالیہ خطاب کا ایک اقتباس ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔

  • قرآن و علی (ع) کے سائے میں تربیت پاتے ایرانی فوجی

    قرآن و علی (ع) کے سائے میں تربیت پاتے ایرانی فوجی

    May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۲

    وصی حضرت خاتم (ص)، امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی شب شہادت اور دوسری شب قدر کی مناسبت پر شہید رمضاں کے نام سے موسوم ’امام علی (ع) کیڈٹ کالج‘ میں اعمال شب قدر اور سوگواری کا خاص اہتمام کیا گیا۔ شک نہیں کہ قرآن صامت و ناطق کے سائے تربیت پانے والے فرزندان ایران، جہاں نظام اسلامی کے لئے ایک بیدار پاسباں اور فولادی سپر کی حیثیت رکھتے ہیں وہیں دشمنان اسلام کے لئے ایک فرشتۂ اجل ثابت ہوتے ہیں۔

  • مولائے کائنات کے ایام شہادت اور شب قدر

    مولائے کائنات کے ایام شہادت اور شب قدر

    May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • پاکستان ؛  حضرت امام علی (ع) کی شہادت کے موقع پر ماتمی جلوس

    پاکستان ؛ حضرت امام علی (ع) کی شہادت کے موقع پر ماتمی جلوس

    May ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴

    پاکستان بھر میں حضرت امام علی (ع) کی شہادت کے موقع پر عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    ۸ hours ago
  • ہندوستان: کانپور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

  • فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان

  • قطر کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دو جانبہ امور اور علاقائی حالات پر تبادلۂ خیال

  • امریکہ کی ایران مخالف پالیسی تلخ طنز تک پہنچ گئی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS