SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شہادت

  •  سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر حملے ؛  امریکہ کو تشویش لاحق

    سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر حملے ؛ امریکہ کو تشویش لاحق

    Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۱

    یمن کے نہتے عوام کی استقامت کے سامنے سعودی اتحاد کی بے بسی پر امریکہ کو تشویش لاحق ہوگئی ہے۔

  • یمن میں عوامی فورسز کی تازہ کارروائی

    یمن میں عوامی فورسز کی تازہ کارروائی

    Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۱۹

    یمن کی فوج نے مارب کی جانب پیشقدمی کے دوران منصورہادی سے وابستہ فوجی ٹھکانوں پر راکٹوں کی بارش کردی۔

  •   شہداء، غازیوں اور جانبازوں کی قومی کانفرنس کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

    شہداء، غازیوں اور جانبازوں کی قومی کانفرنس کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

    Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۳

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے شہید و فداکار خواتین کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے منعقدہ قومی کانفرنس کے نام اپنے پیغام میں ان مجاہد، فداکار اور شجاع خواتین کو اسلامی انقلاب کی قابل فخر چوٹیوں پر فائز قرار دیا ہے۔

  • انسداد منشیات کے لئے ایران کے ٹھوس اقدامات

    انسداد منشیات کے لئے ایران کے ٹھوس اقدامات

    Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳

    ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ایران نے منشیات کی روک تھام کے لئے 3800 افراد کی شھادت پیش کی ہے۔

  • عراق ؛  تکفیری دہشت گردوں  کے خلاف بدستور ڈٹے رہنے کا عزم

    عراق ؛ تکفیری دہشت گردوں کے خلاف بدستور ڈٹے رہنے کا عزم

    Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳

     عصائب اہل الحق نے کہا ہے کہ تکفیریوں اور ان کے حامیوں کے خلاف جدوجہد سے ہاتھ نہیں اٹھائيں گے

  • غزہ میں 3 فلسطینیوں کی شہادت

    غزہ میں 3 فلسطینیوں کی شہادت

    Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۸

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غزہ کے جنوب میں فلسطینیوں کی ایک کشتی پر مارٹر گولے سے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں تین فلسطینی ماہیگیر شہید ہو گئے۔

  • شہداء دو کوھہ کی یاد میں سیمینار

    شہداء دو کوھہ کی یاد میں سیمینار

    Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۷

    شہداء دو کوھہ خاصطور پر حضرت محمد رسول ص بریگیڈ کے شہید کمانڈر جنرل حاج ابراہیم ہمت کی یاد میں سیمینار معقد ہوا جس میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل علی فدوی،  حضرت محمد رسول ص بریگیڈ کے کمانڈر حسن حسن زاده، حضرت محمد رسول ص بریگیڈ کے سابق کمانڈر جنرل محمد رضا یزدی اور دیگر عسکری عہدیداروں نے شرکت کی یہ سیمینار تہران میں اندیشہ ہال میں کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کے ساتھ منعقد ہوا۔ 

  • یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت 11 افراد شہید و زخمی

    یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت 11 افراد شہید و زخمی

    Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۸

    سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے صوبہ تعز کے علاقے الجملہ پرشدید بمباری کی۔

  • شام اور عراق کے سرحدی علاقوں پر امریکہ کے بزدلانہ حملے کی مذمت

    شام اور عراق کے سرحدی علاقوں پر امریکہ کے بزدلانہ حملے کی مذمت

    Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۵

    شام کی وزارت خارجہ نے امریکہ کے جنگی طیاروں کی جانب سے عراق اور شام کے سرحدی علاقوں پر ہونے والی بمباری کی مذمت کی۔

  • امریکہ کے پاس عراق سے نکلنے کے سوا اور کوئی راستہ نہیں: عراقی حزب اللہ

    امریکہ کے پاس عراق سے نکلنے کے سوا اور کوئی راستہ نہیں: عراقی حزب اللہ

    Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۱

    عراقی حزب اللہ (عصائب اهل الحق ) نے کہا ہے کہ عراق میں امن و امان اس وقت برقرار ہو سکتا ہے کہ جب اس ملک سے امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کا انخلا ہو۔

Show More
خاص خبریں
  • طاقت کے استعمال سے پرہیز اور ایران کے ایٹمی حقوق کا احترام کیا جائے: چین

    طاقت کے استعمال سے پرہیز اور ایران کے ایٹمی حقوق کا احترام کیا جائے: چین

    ۱۵ minutes ago
  • "الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے": ایران میں جوہری معائنہ کاروں کی عدم موجودگی کی بابت تشویش پر اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب کا بیان

  • ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

  • روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے گیس برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم کے قیام میں رہبر شہید انقلاب کے کردار کو سراہا

  • رہبر انقلاب اسلامی سے اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کی ملاقات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS