-
صادقِ آل رسول (ع) کا سوگ ۔ تصاویر
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰پچیس شوال سنہ ایک سو اڑتالیس ہجری صادق آل محمد (ص) فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام کی تاریخ شہادت ہے۔ اسی مناسبت کے پیش نظر ایران بھر میں طبی ہدایات اور ایس او پیز کا مکمل خیال رکھتے ہوئے مجالس عزا و سوگواری کا انعقاد کیا گیا۔
-
فرزند رسول حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۴نشرہونے کی تاریخ 17/ 06/ 2020
-
آہ صادق آل محمد
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۸حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام سترہ ربیع الاول سن اسّی ہجری قمری کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔ اپنے پدر بزرگوار حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت کے بعد ایک سو چودہ ہجری قمری کو آپ نے اکتیس سال کی عمر میں امت کی ہدایت و رہنمائی کی الہی ذمہ داری سنبھالی اور آپ منصب امامت پر فائز ہوئے۔
-
یمن پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری میں 8 یمنی شہید
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۸جارح سعودی اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے شمالی یمن کے صوبہ صعدہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کرتے ہوئے ایک گاڑی کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا۔
-
ایران کی بارڈر سیکورٹی فورس کے دو اہلکار شہید
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۶ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے ضلع سرباز میں پولیس اور مسلح دہشت گردوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں بارڈر سیکورٹی فورس کے دواہلکار شہید ہو گئے۔
-
مسلح دہشت گردوں کے حملے میں ایران کے 2 سکیورٹی اہلکار شہید
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۹ایران کی پولیس کے دو اہلکار صوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر سرباز میں مسلح دہشت گردوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپ میں شہید ہو گئے۔
-
مغربی عراق میں داعش کے خلاف آپریشن کلین اپ کا آغاز
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۳عراقی کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے جوانوں نے ملک کے مغربی علاقوں میں آپریشن کلین اپ کے پہلے دن دہشت گرد گروہ داعش کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔
-
پاکستان میں حضرت علی (ع) کا یوم شہادت عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا
May ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۱پاکستان میں یوم علی علیہ السلام عقیدت و احترام سے منایا گیا، مختلف شہروں میں ماتمی جلوس نکالے گئے اور مساجد اور امام بارگاہوں میں مجالس منعقد ہوئیں۔
-
داعش کے حملے میں حشد الشعبی کے 4 جوان شہید
May ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۶خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے صوبے دیالہ کے علاقے المیتہ میں دہشتگرد گروہ داعش کے حملے میں حشد الشعبی کے 4 جوان شہید ہو گئے ۔
-
مولود کعبہ کی شبِ شہادت میں دعا و مناجات اور آہ و نالہ کی گونج
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں وصی رسول خدا، داماد حضرت مصطفیٰ، امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے یوم شہادت کا غم انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔