• اگر غلطی کی تو اس بار ایران کا نشانہ امریکہ و اسرائیل دونوں ہونگے

    اگر غلطی کی تو اس بار ایران کا نشانہ امریکہ و اسرائیل دونوں ہونگے

    Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۳

    شہید حاج قاسم سلیمانی ، شہید ابو مہندس المہدی اور ان کے شہید ساتھیوں کے چہلم کی مجلس آج رات نماز مغرب و عشا کے بعد تہران میں مصلائے امام خمینی (رح) میں منعقد ہوئی جس میں اعلی حکام، اہم سیاسی و مذھبی شخصیات،علمائے کرام اور عوام کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے دسیوں ہزار افراد نے شرکت کی۔

  • سردار! بہت یاد آتے ہو... ۔ ویڈیو

    سردار! بہت یاد آتے ہو... ۔ ویڈیو

    Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۵

    دنیا کے کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے مجاہد راہ خدا، مکتب خمینی کے پروردہ، خامنہ ای کے سپاہی، سردار محاذ استقامت شہید قاسم سلیمانی کا آج ۱۳ فروری کو چہلم ہے۔ ٹھیک چالیس روز قبل یعنی تین جنوری کو امریکی دہشتگردوں نے بغداد ایئرپورٹ کے قریب ایک کاروائی کر کے انہیں انکے ساتھیوں کے ہمراہ شہید کردیا تھا۔ شک نہیں کہ شہید قاسم سلیمانی کی شہادت نے کروڑوں حریت پسندوں کے دلوں میں ایسے جگہ بنائی ہے جنہیں کبھی بھلایا نہیں جا سکتا۔

  • شیخ الخزعلی کی شہادت کی خبر میں کوئی صداقت نہیں

    شیخ الخزعلی کی شہادت کی خبر میں کوئی صداقت نہیں

    Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۹

    شیخ الخزعلی کی امریکی حملے میں شہادت کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

  •  حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام 2

    حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام 2

    Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۰

    نشرہونے کی تاریخ 29/ 01/ 2020

  •  حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام

    حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام

    Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۳

    نشرہونے کی تاریخ 29/ 01/ 2020