-
مصباح الہدی - شہادت فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام
Oct ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۴نشرہونے کی تاریخ 04/ 10/ 2018
-
سید الساجدین (ع) کی شان عبادت
Oct ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۱فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام سنہ ۳۸ ہجری کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے اور ایک روایت کے مطابق آپ کی شہادت ۲۵ محرم سنہ ۹۵ ہجری میں ہوئی۔سید الساجدین اور زین العابدین آپ کے دو معروف لقب ہیں۔
-
دفاع مقدس تصویروں کے آئینے میں
Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۳فوٹو گیلری
-
شہدائے اہواز کی تشییع جنازہ ۔ ویڈیو+تصاویر
Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۷تین روز قبل ایران کے شہر اہواز میں ہوئے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کی آج نہایت پروقار تشییع جنازہ انجام دی گئی جس میں شہدا کے لواحقین کو پرسہ دینے والوں کا ایک ٹھاٹے مارتا ہوا سمندر نظر آیا۔اس موقع پر وزیر انٹیلیجنس اور سپاہ پاسداران کے اعلیٰ افسران نے حاضرین کو خطاب کرتے ہوئے دہشتگردانہ حملے میں ملوث عناصر سے عنقریب دنداں شکن اور تباہ کن انتقام لئے جانے کا یقین دلایا۔
-
چار سالہ اہوازی شہید سے روہنگیا بچوں کا اظہار ہمدردی
Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۶بنگلہ دیش میں پناہگزیں کیمپ میں مظلومیت کی زندگی گزار رہے روہنگیا بچوں نے اہواز کے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والے ایک چار سالہ نونہال’’طٰہٰ‘‘ سے اظہار ہمدردی کیا۔
-
فرزند رسولۖ حضرت امام زین العابدین (ع) کے یوم شہادت کی عزاداری
Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۵فرزند رسولۖ حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے ایران کے مختلف شہروں میں عزاداری و نوحہ خوانی اور سینہ زنی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اسرائیلی اقدامات جنگی جرم ہیں، فلسطینی وزارت خارجہ
Sep ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۷فلسطین کی وزارت خارجہ نے اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں کم سن بچوں کی شہادت کو جنگی جرم قرار دیا ہے۔
-
پرامن واپسی مارچ پر صیہونی جارحیت، 3 شہید 30زخمی
Sep ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۳فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر کل ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے 3 فلسطینیوں کو شہید اور 30 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
-
تہران میں شہدا کی تشییع جنازہ ۔ ویڈیو
Sep ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۹تہران میں آج جمعرات کے روز صدام کی جانب سے ایران پر مسلط کی جانے والی آٹھ سالہ جنگ کے دوران شہید ہونے والے ۱۳۵ شہدا کی تشییع جنازہ انجام پائی جس میں ہزاروں تہرانی باشندوں نے شرکت کی۔
-
یمن پر سعودی بربریت، 8 افراد شہید متعدد زخمی
Sep ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۹یمن کے مظلوم اور نہتے عرب مسلمانوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔