شہید مرتضی کارچانی کی تشیع جنازہ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i336586-شہید_مرتضی_کارچانی_کی_تشیع_جنازہ
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۱ Asia/Tehran
  • شہید مرتضی کارچانی کی تشیع جنازہ

فوٹو گیلری

شہید مرتضی کارچانی کی تشیع جنازہ کل ایران کے شہر اراک میں ہوئی۔

واضح رہے کہ منشیات کے اسمگلروں سے ہونے والی جھڑپ میں جو پیر کے روز ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے علاقے  سیب و سوران میں ہوئی پولیس فورس کے جوان مرتضی کارچانی شہید ہوئے۔ اس جھڑپ میں 2 اسمگلر ہلاک ہوئے اور ان سے 100 کیلو گرام سے زائد مختلف قسم کی منشیات برآمد ہوئیں۔