SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شہادت

  • مولائے کائنات کے یوم شہادت پر لکھنو میں تاریخی جلوس عزا برآمد

    مولائے کائنات کے یوم شہادت پر لکھنو میں تاریخی جلوس عزا برآمد

    Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • کراچی میں یوم علی کی مناسبت سے جلوس عزا

    کراچی میں یوم علی کی مناسبت سے جلوس عزا

    Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • علی والوں نے خون دیا ۔ تصاویر

    علی والوں نے خون دیا ۔ تصاویر

    Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۸

    ایران کے مختلف شہروں میں امیر المومنین حضرت علی مرتضیٰ علیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت پر ہزاروں عزاداروں نے اپنا خون ڈونیٹ کیا۔

  • سید علی کے یہاں ’’مولا علی(ع)‘‘ کا سوگ ۔ تصاویر

    سید علی کے یہاں ’’مولا علی(ع)‘‘ کا سوگ ۔ تصاویر

    Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۴

    تہران،حسینیہ امام خمینی (رہ) میں امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت پر رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا۔

  • امیر المومنین حضرت علی بن ابیطالب کی شہادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام

    امیر المومنین حضرت علی بن ابیطالب کی شہادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام

    Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۶

    نشرہونے کی تاریخ 06/ 06/ 2018

  • کائنات میں مولائے کائنات کا ماتم

    کائنات میں مولائے کائنات کا ماتم

    Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۷

    مولائے متقیان حضرت امام علی علیہ السلام کے یوم شہادت پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران سیاہ پوش سوگوار و عزادارہے اور ہر طرف نوحہ وماتم کی صدائیں بلند ہیں جبکہ پورے ملک میں شب اکیس کی شب قدر کے اعمال بھی انجام دیئے گئے۔

  • سوگوار نجف میں صدائے ’’بِعَلِیٍّ‘‘ کی گونج ۔ تصاویر

    سوگوار نجف میں صدائے ’’بِعَلِیٍّ‘‘ کی گونج ۔ تصاویر

    Jun ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۴

    امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے ایام شہادت اور شبہائے قدر کی مناسبت پر نجف اشرف میں واقع روضۂ علوی میں ایک خاص سما نظر آتا ہے جہاں شمع علی کے پروانوں میں ایک خاص بیتابی محسوس کی جا سکتی ہے جنکے سر پر قرآن صامت تو زبان پر قرآن ناطق کا نام ہوتا ہے تاکہ شاید اس مقدس شب اور بارگاہ میں انہیں آتش جہنم سے نجات کا پروانہ مل جائے!۔

  • فلسطینی نرس کی شہادت جابر صہیونیوں کی ذلت کا باعث : جواد ظریف

    فلسطینی نرس کی شہادت جابر صہیونیوں کی ذلت کا باعث : جواد ظریف

    Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے غزہ پٹی میں خاتون فلسطینی نرس کی شہادت پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وحشیانہ اقدام غاصب صہیونیوں کی بڑی ذلت کا باعث ہے.

  • صیہونی حکومت کے حملے میں ایک فلسطینی نوجوان لڑکی کی شہادت

    صیہونی حکومت کے حملے میں ایک فلسطینی نوجوان لڑکی کی شہادت

    May ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۳

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے بیت المقدس میں تازہ جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک فلسطینی نوجوان لڑکی کو اس بہانے سے فائرنگ کر کے شہید کر دیا کہ اس نے سیکورٹی اہلکاروں کی رکنے کی ہدایت پر عمل نہیں کیا۔

  • غزہ پر جارحیت میں 2 فلسطینیوں کی شہادت

    غزہ پر جارحیت میں 2 فلسطینیوں کی شہادت

    May ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۴

    غزہ کے جنوب میں واقع خان یونس کے مشرقی علاقے پرغاصب صیہونی حکومت کی گولہ باری میں کم از کم دو فلسطینی شہید اورکئی دیگر زخمی ہو گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۲۶ minutes ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS