SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شہباز شریف

  • محترمہ بےنظیر بھٹو کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، ان کی سیاسی میراث میں جذبۂ حب الوطنی نمایاں ہے: شہباز شریف

    محترمہ بےنظیر بھٹو کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، ان کی سیاسی میراث میں جذبۂ حب الوطنی نمایاں ہے: شہباز شریف

    Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۱

    پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ملک و قوم کے لیے محترمہ بےنظیر بھٹو کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، ان کی سیاسی میراث میں جذبۂ حب الوطنی نمایاں ہے۔

  • پی آئی اے کی فروخت پر جماعت اسلامی کو اعتراض، حکومت پاکستان پر سخت تنقید

    پی آئی اے کی فروخت پر جماعت اسلامی کو اعتراض، حکومت پاکستان پر سخت تنقید

    Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۵

    پاکستان میں جماعت اسلامی نے پی آئی اے کی فروخت پر سخت اعتراض کیا ہے۔

  • متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کا پاکستان پہنچنے پر شاندار استقبال

    متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کا پاکستان پہنچنے پر شاندار استقبال

    Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۶

    پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان جمعے کی دوپہر ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔

  • پاکستان: بانی پاکستان  کا یوم پیدائش آج روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

    پاکستان: بانی پاکستان کا یوم پیدائش آج روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

    Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۸

    بانی پاکستان محمد علی جناح کا یوم پیدائش آج روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

  • پاکستان میں سب کے حقوق برابر ہیں، شہباز شریف

    پاکستان میں سب کے حقوق برابر ہیں، شہباز شریف

    Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۸

    پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حضرت عیسی علیہ السلام پوری انسانیت کے لئے محبت، بردباری اور خدمت کا پیغام لائے۔ آج دنیا کو ان کے پیغام کی پہلے سے کہیں زیادہ ضرورت ہے۔

  • پاکستانی وزیر دفاع  کی بانی پی ٹی آئی پر سخت تنقید

    پاکستانی وزیر دفاع کی بانی پی ٹی آئی پر سخت تنقید

    Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۲

    پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکرات کی کوششوں کے درمیان وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے بانی پی ٹی آئی کو سخت ہدف تنقید بناتے ہوئے انہیں مفاد پرست قرار دیا۔

  • پاکستان: پی ٹی آئی رہنماؤں کی مذاکرات کی کوششیں جاری

    پاکستان: پی ٹی آئی رہنماؤں کی مذاکرات کی کوششیں جاری

    Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۱

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی جانب سے مذاکرات کی تجویز مسترد کر دیئے جانے اور تحریک چلانے کی ہدایت کے باوجود پی ٹی آئی رہنماؤں نے مذاکرات کی کوششیں جاری رکھی ہیں۔

  • کیا عمران خان سے ڈرنے لگی ہے شہباز شریف حکومت؟ ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت

    کیا عمران خان سے ڈرنے لگی ہے شہباز شریف حکومت؟ ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت

    Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۳

    پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت دی ہے۔

  • پاکستان: تیل کی تنصیبات کے محافظ پولیس اہلکاروں پر حملہ، 5 اہلکار جاں بحق

    پاکستان: تیل کی تنصیبات کے محافظ پولیس اہلکاروں پر حملہ، 5 اہلکار جاں بحق

    Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۰

    شمال مغربی پاکستان میں تیل کی تنصیبات کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں پر حملے میں پانچ پولیس اہلکار اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

  • پاکستان: سابق وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر مذاکرات کی تجویز کو مسترد کردیا

    پاکستان: سابق وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر مذاکرات کی تجویز کو مسترد کردیا

    Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۵

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے ’’ایکس‘‘ پر جاری ہونے والے بیان میں مذاکرات کی تجویز کو ایک بار پھر مسترد کریا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: گجرات میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد ہلاک

    ہندوستان: گجرات میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد ہلاک

    ۸ hours ago
  • حالیہ جنگوں کے تجربات کی روشنی میں دفاعی صنعتوں کو اپ گریڈ کر رہے ہیں: ایرانی وزارتِ دفاع

  • ہندوستان: سابق سینیئر کانگریسی لیڈر سجن کمار کا انتقال ہوگیا

  • عراقچی کا امریکا پر وار: ناکام پالیسیوں کا انجام مزید شکست ہے

  • پاکستان نے شام کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی حمایت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS