-
آغوش وطن میں واپس لوٹے شہداء ! ۔ تصاویر
Jul ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۶ایران و عراق کے سرحدی نقطے شلمچہ سے دفاع مقدس کے 44 شہیدوں کے پیکر مطہر آج صبح جب اپنے وطن پہنچے تو خرمشھر اور آبادان کے غیور عوام، اعلی حکام ، علمائے کرام اور اہم شخصیات نے ان کا شاندار طریقے سے استقبال کیا اور انھیں خراج عقیدت پیش کیا-
-
برہان وانی کی تیسری برسی پر کشمیر میں عام ہڑتال
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۸ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں آج برہان وانی کی تیسری برسی کے موقع پرعام ہڑتال ہے۔
-
دفاع مقدس کے 150 شہیدوں کے پیکروں سے عوام کا وداع/ تصاویر
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۳تہران میں دفاع مقدس کے 150 شہیدوں کے پاک پیکروں سے عوام نے وداع کرتے ہوئے انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔
-
دفاع مقدس کے 150 شہیدوں کی تشییع جنازہ / ویڈیو + تصاویر
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں جمعرات (27 جون 2019) کی صبح دفاع مقدس کے 150 شہیدوں کے جلوس جنازہ میں اعلی حکام،علماء کرام، اہم شخصیات شہداء کے اہلخانہ اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
عدلیہ کے سربراہ سمیت 72 اعلی شخصیات کی شہادت کی اڑتیسویں برسی
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰7 تیر 1360 شمسی مطابق 28 جون 1981 کو تہران میں منافقین کے ہاتھوں جمہوری اسلامی پارٹی کے دفتر میں ہونے والے دھماکے میں عدلیہ کے سربراہ آیت الله سید محمد بهشتی سمیت 72 اعلی شخصیات شہید ہوئیں۔
-
تہران میں دفاع مقدس کے 150 شہیدوں کا جلوس جنازہ
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں آج صبح دفاع مقدس کے 150 شہیدوں کے جلوس جنازہ میں اعلی حکام،علماء کرام، اہم شخصیات شہداء کے اہلخانہ اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
زینبیون بریگیڈ کے کمانڈر شہید حیدر کا جلوس جنازہ
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۴فوٹو گیلری
-
دارالحکومت تہران کے امام حسین(ع) اسکوائر میں خواتین کا اجتماع
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۲فوٹو گیلری
-
بچوں کا جشن وحدت
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۴فوٹو گیلری
-
شہدائے عالم اسلام کانفرنس کا انعقاد
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۲شہدائے عالم اسلام کانفرنس تہران میں منعقد ہوئی جس میں اسلامی مزاحمتی محاذ سے تعلق رکھنے والے شہیدوں کے اہل خانہ نے شرکت کی۔