-
برطانیہ میں خوفناک دھماکہ، 4 افراد ہلاک
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۴برطانیہ کی پولیس کا کہنا ہے کہ برسٹل شہر میں ہونے والے خوفناک دھماکے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
2 بحرینی شہریوں کی سزاؤں کی توثیق
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۵بحرین کی اپیل کورٹ نے سیاسی الزامات کے تحت دو بحرینی شہریوں کو عمر قید اور دس سال قید کی سنائی جانے والی سزا کے حکم کی توثیق کر دی ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ کے واقعات، کم سے بیاسی افراد ہلاک و زخمی
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۶امریکہ کے مختلف علاقوں میں گذشتہ جوبیس گھنٹوں کے دوران ہونے والی فائرنگ کے واقعات میں بیاسی افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔
-
کورونا وائرس سے اموات 811 ہو گئی
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۱چین میں کورونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد سارس وائرس سے دنیا بھر میں ہوئی اموات سے بڑھ گئی ہے۔
-
ایران کسی بھی سیاسی اورغلط پروپیگنڈے کے سامنے تسلیم نہیں ہوگا
Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے شہری کو بھی دیگر مجرموں کی طرح اپنی سزا کی مدت پوری کرنی پڑےگی۔
-
ایران میں پبلک ٹرانسپورٹ سے متعلق منصوبے کا افتتاح
Feb ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۱فوٹو گیلری
-
امریکہ کی ناکامی، ویکیلیکس کے بانی کو ایکواڈور کی شہریت مل گئی
Jan ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۸ایکواڈور نے 2010 میں امریکی فوج کی خفیہ معلومات افشاں کرنے والے ویکیلیکس کے بانی جولین اسانج کو شہریت دے دی ہے۔
-
عراق، لاپتہ ہونے والے 39 ہندوستانی شہریوں کی تلاش
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۱عراق میں لاپتہ ہونے والے 39 ہندوستانیوں کی تلاش جاری ہے۔