-
غزہ کی صورتحال تشویشناک ہے: اقوام متحدہ
May ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۵اقوام متحدہ نے غزہ پٹی میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
شہید مرتضی مطہری اور روز معلم !
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰اگرچہ ہر دن روز معلم ہے، لیکن ایک خاص دن کو ان سے منسوب کرنے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ ان کے مقام اور رتبے کو قومی سطح پر بلند کیا جائے، یعنی استاد کے احترام کا دن، استاد کی خدمات کی قدردانی کا دن، استاد کی حوصلہ افزائی کا دن، استاد سے ایک نئے جذبے کے ساتھ تجدید عہد کا دن، معاشرے میں استاد کی اہمیت کو اجاگر کرنے کا دن، آج ہم اپنے اساتذہ کرام سے بھی تجدید عہد کرتے ہیں کہ ہم کبھی ان کی زحمتوں کو رائیگاں نہیں ہونے دیں گے۔
-
پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ حملہ 60 فلسطینی زخمی
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۶صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے60 فلسطینیون کو زخمی کردیا۔
-
میدان پاسبانی حرم کا ’’حر‘‘! ۔ تصاویر+ویڈیو
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰۲۵ سالہ شہید مجید قربانخانی جنہیں انکے دوست مجید سوزوکی کہا کرتے تھے،اپنے گھر کے اکیلے بیٹے تھے۔مگر جب مجید سوزوکی نے پاسبانی حرم کا بیڑا اٹھا کر شام کا رخ کیا تو پھر یہی سوزوکی ’’حر‘‘ کہلانے لگے۔
-
مدافع حرم شہید مجید قربانخانی کی تدفین
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۹فوٹو گیلری
-
مدافع حرم شہید احمد جلالی نسب کا جلوس جنازہ
Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۳فوٹو گیلری
-
بری فوج کے سابق سربراه کی برسی
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
کرائسٹ چرج حملہ، نیوزی لینڈ میں صورت حال بحرانی
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۱نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر دہشت گردانہ حملے کے بعد صورت حال بدستور بحرانی ہے جبکہ دہشت گردی کے اس واقعے کی عالمی سطح پر مذمت کی جا رہی ہے۔
-
ایران کی جانب سے نیوزی لینڈ میں دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۸ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے نیوزی لینڈ کی دو مساجد میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو وحشیانہ قرار دیا ہے۔
-
نیوزی لینڈ کی مساجد میں فائرنگ سے49 افراد شہید۔ متعدد زخمی
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۴نیوزی لینڈ کی 2 مساجد میں فائرنگ سے 49افراد شہید اورمتعدد زخمی ہوگئے جب کہ دورے پر موجود بنگلادیشی کرکٹ ٹیم اس حملے میں بال بال بچ گئی۔