-
انداز جہاں: شہید قاسم سلیمانی کی عالمی مقبولیت
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/6
-
فکر، سیاست اور جہاد تینوں میدانوں کے اسٹریٹیجک کمانڈر تھے شہید جنرل قاسم سلیمانی: شیخ نعیم قاسم
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۸حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے زور دیکر کہا ہے کہ شہید جنرل حاج قاسم سلیمانی حقیقی اسلام اور امام خمینی (رح) اور امام خامنہ ای کی درسگاہ کے پیداوار تھے۔
-
غزہ: صیہونی دہشت گردی میں 28 فلسطینی شہید 59 زخمی
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۶غزہ میں جارح صیہونی حکومت کے فوجیوں کے جرائم کا سلسلہ جاری ہے ۔
-
امریکی سازشوں کی ناکامی میں شہید قاسم سلیمانی کے کردار پر تاکید
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۵یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے جنرل قاسم سلیمانی کو اس لیے شہید کیا کیونکہ وہ اس علاقے میں امریکی سازشوں کو ناکام بنانے میں اہم کردار ادا کر رہے تھے۔
-
صدر ایران کا شہید جنرل سلیمانی کی پانچویں برسی کے اجتماع سے خطاب
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے شہید استقامت جنرل قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی کے موقع پر تہران میں واقع مصلائے تہران میں منعقدہ ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے شہید حاج قاسم کی راہ پرگامزن رہنے پر تاکید کی.
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی کے خطے میں کارنامے
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۸سپاہ پاسداران انقلاب کی القدس فورس کے سابق سربراہ شہید جنرل قاسم سلیمانی شہید قاسم سلیمانی نے ہر میدان میں بذات خود حاضر ہوکر مقاومت کو ایک تحریک کی شکل دی جس نے خطے میں طاقت کا توازن اپنے حق میں بدل دیا۔
-
غرہ میں نسل کش صیہونی حکومت کے ہاتھوں 17500 سے زائد بچے شہید
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۳غزہ میں سات اکتوبر سے اب تک 45,484 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جن میں 17581 بچے شامل ہیں۔
-
فلسطینی مزاحمت کا صیہونی کالونیوں پر حملہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۰فلسطینی مزاحمت نے غزہ پٹی میں صیہونی فوج کے ہاتھوں تیس فلسطینی شہریوں کی شہادت کے جواب میں صیہونی کالونیوں پر حملہ کیا۔
-
غزہ پر دہشتگرد صیہونی حکومت کی بمباری جاری
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۰غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اتوار کی صبح سے اب تک مختلف مقامات پر جارح اسرائیلی فوج کے حملوں کے نتیجے میں انتالیس فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت جاری
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۱سات اکتوبر 2023 سے اب تک غزہ پٹی پر صیہونی جارحیت مسلسل جاری ہے۔