-
غزہ میں صیہونی دہشت گردی بدستور جاری، 48 گھنٹوں کے دوران 89 فلسطینی شہید
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے غزہ کے علاقہ خان یونس پر بمباری کی جبکہ نصیرات اور رفح پر بھی صیہونی فوج نے بم برسائے، اس کے علاوہ غزہ کے مختلف علاقوں اسرائیلی کارروائیوں میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران شہادتوں کی تعداد 89 ہوگئی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوجیوں کے حملے، مزید 14 فلسطینی شہید
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳غزہ پر غاصب صیہونی فوجیوں کی تازہ ترین جارحیت میں 14 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
بےلگام صیہونی فوج کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری، ایک ہی کنبے کے 15 افراد شہید
Aug ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۲صیہونی دہشتگردوں نے غزہ پر اپنے تازہ ترین حملے میں ایک ہی کنبے کے پندرہ افراد کو بمباری کر کے شہید کر دیا۔
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۵نشر ہونے کی تاریخ 2024/08/16
-
غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ ہوائی حملے، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۲جنوبی غزہ پر صیہونی فوج کی بمباری میں کم سے کم بیس افراد شہید ہوگئے ہيں۔
-
غزہ پر صیہونی بربریت کا سلسلہ جاری
Aug ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۹غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور صیہونی فوج کی تازہ جارحیت میں مزید سولہ فلسطینی شہید ہو گئے ہیں جن میں کئی بچے بھی شامل ہیں۔
-
آیت اللہ سیستانی کی جانب سے غزہ کے الدراج اسکول پر صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ بمباری کی مذمت
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۴آیت اللہ سیستانی نے غزہ کے اسکول پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
عالمی برادری انسانیت کے خلاف صیہونیوں کے جرائم رکوائے، صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۹صدر ایران مسعود پزشکیان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کا سلسلہ بند کرانے کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔
-
غزہ میں نماز فجر کے دوران اسکول پر صیہونی فوجیوں کی بمباری، ہر طرف لاشوں کے ٹکڑے اور خون ہی خون، کم از کم 100 فلسطینی شہید
Aug ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۵صیہونی فوج نے غزہ میں ایک بار پھر بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اسکول کو نشانہ بنایا ہے جس میں کم از کم سو فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری
Aug ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۸غزہ پٹی پر غاصب صیہونی فوج کے جمعے کے حملوں میں کم از کم پچیس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔