SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

شہید

  • اسماعیل ہنیہ: اسلامی سربراہی اجلاس کے فوری انعقاد کا مطالبہ

    اسماعیل ہنیہ: اسلامی سربراہی اجلاس کے فوری انعقاد کا مطالبہ

    Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۷

    تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے عرب اور غیر عرب تمام اسلامی ممالک کے سربراہی اجلاس کے فوری انعقاد کا مطالبہ کیا ہے۔

  • غزہ میں ایک اور سانحہ، اسکول پر اسرائیلی بمباری، 200 شہید

    غزہ میں ایک اور سانحہ، اسکول پر اسرائیلی بمباری، 200 شہید

    Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۵

    غزہ کے شمال میں واقع "الفاخورہ" اسکول پر غاصب اسرائیلی حکومت کے جنگی طیاروں کی بمباری میں 200 سے زیادہ افراد شہید ہو چکے ہیں۔

  • غزہ کے سارے ہسپتال بند کردیئے گئے

    غزہ کے سارے ہسپتال بند کردیئے گئے

    Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۰

    غزہ کے ہسپتالوں کے ڈائریکٹر جنرل محمد زفوت نے آج بتایا کہ اس وقت غزہ میں کوئی بھی ہسپتال کام نہیں کر رہا ہے، سب بند کردیئے گئے ہیں۔

  • غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کے حملے میں پانچ فلسطینی شہید

    غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کے حملے میں پانچ فلسطینی شہید

    Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۳

    صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شمال میں واقع بلاطہ کیمپ پر ڈرون حملہ کرکے پانچ فلسطینیوں کو شہید کردیا۔

  • غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کا سلسلہ جاری، مزید درجنوں فلسطینی شہید

    غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کا سلسلہ جاری، مزید درجنوں فلسطینی شہید

    Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۵

    غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے تینتالیسویں دن بھی جاری ہیں جن میں اب تک مزید دسیوں فلسطینی شہید و زخمی ہو چکے ہیں۔

  • جارح صیہونی فوج کی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری، درجنوں شہید اور زخمی

    جارح صیہونی فوج کی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری، درجنوں شہید اور زخمی

    Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۳

    صیہونی فوجیوں نے غزہ کے مختلف رہائشی علاقوں پر بمباری کرکے درجنوں فلسطیینیوں کو شہید اور بڑی تعداد میں نہتے فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے-

  • فلسطین کی وزارت صحت: غزہ میں طبی عملے سے وابستہ 202 افراد شہید

    فلسطین کی وزارت صحت: غزہ میں طبی عملے سے وابستہ 202 افراد شہید

    Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۶

    فلسطین کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ غزہ پٹی پر غاصب صیہونی فوج کے حملوں کے آغاز سے اب تک طبی شعبے سے وابستہ دو سو دو افراد شہید ہوچکے ہیں۔

  • غزہ کے الشفا اسپتال میں بیماروں اور بچوں پر صیہونی فوج کا حملہ

    غزہ کے الشفا اسپتال میں بیماروں اور بچوں پر صیہونی فوج کا حملہ

    Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۱

    غزہ میں مظلوم فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کا سلسلہ بد ترین شکل میں جاری ہے۔

  • غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملوں پر کینیڈا کے وزیراعظم کی شدید تنقید (ویڈیو)

    غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملوں پر کینیڈا کے وزیراعظم کی شدید تنقید (ویڈیو)

    Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۱

    کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے صیہونی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے غزہ میں عورتوں اور بچوں کا قتل عام بند کئے جانے پر زور دیا ہے۔

  • غزہ کے الشفا اسپتال پر صیہونی فوج کا سفاکانہ حملہ

    غزہ کے الشفا اسپتال پر صیہونی فوج کا سفاکانہ حملہ

    Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۷

    بعض خبروں کے مطابق جارح اسرائیل نے الشفا ہسپتال پر حملوں کا آغاز کردیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ماسکو میں رہبر انقلاب اسلامی مشیر علی لاریجانی اور ولادیمیر پوتین کی ملاقات
    ماسکو میں رہبر انقلاب اسلامی مشیر علی لاریجانی اور ولادیمیر پوتین کی ملاقات
    ۲ hours ago
  • اٹلی کی فلورنس یونیورسٹی نے اسرائیلی سائنسی اداروں کے ساتھ تعاون منقطع کر دیا
  • قالیباف: ایران شامی عوام کے ساتھ
  • صیہونی جارحیت میں متاثرہ ايئر ڈیفنس سسٹم کو تبدیل کر دیا گیا ہے، ایرانی فوج
  • انصار اللہ یمن اپنے بنائے ہوئے ہتھیاروں سے لڑ رہے ہیں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS