-
شمالی غزہ کے جبالیا کیمپ پر صیہونی جنگی طیاروں کے حملے، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۲شمالی غزہ کے جبالیا کیمپ پر صیہونی جنگی طیاروں کے تازہ حملوں میں درجنوں افراد کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
عالمی ادارہ صحت: غزہ کے اسپتال ویرانے اور موت کے مرکز میں تبدیل ہوچکے ہیں
Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۳عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کے اسپتال ویرانے اور موت کے مرکز میں تبدیل ہوچکے ہیں اور دنیا ان حالات میں خاموش نہیں رہ سکتی۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کی مسلسل بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴غزہ کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ اڑتیسویں روز بھی جاری رہا۔
-
اسرائیل کے بمبار طیاروں کی مغربی غزہ میں اقوام متحدہ سے وابستہ پناہ گزینوں کے کیمپ پر بمباری
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۰غزہ کے رہائشی علاقوں پر جارح اسرائیل کے ہوائی اور زمینی حملے مسلسل جاری ہیں اور صیہونی فوج کی جنگی کشتیاں غزہ کے مغربی علاقوں پر گولہ باری کر رہی ہیں۔
-
غزہ جنگ: مزید 5 اسرائيلی فوجیوں کی ہلاکت
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۳غزہ میں جاری جنگ میں غاصب اسرائیلی حکومت کے مزید 5 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
اسرائیلی بمباری: اسماعیل ہنیہ کی پوتی بھی شہید
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳غزہ پٹی پر غاصب اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری جاری ہے اور اس بمباری میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی جوان پوتی بھی شہید ہوگئی ہیں۔
-
فلسطین کی وزارت صحت: غزہ میں الشفاء ہسپتال کی سرگرمیاں معطل
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۳فلسطین کی وزارت صحت کے ترجمان نے صہیونی فوجیوں کے جارحانہ حملوں کے باعث غزہ کے الشفاء ہسپتال کی سرگرمی معطل ہونے کی خبر دی ہے۔
-
القسام بریگیڈ کے ترجمان: صیہونی فوج کے مقابلے میں استقامت پر زور
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۸حماس کے فوجی بازور عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے سبھی سیکٹروں پر صیہونی دشمن سے جنگ جاری رہنے اور اس کو زبردست نقصان پہنچانے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری، متعدد شہید و زخمی
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۲خبری ذرائع نے رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ پر صیہونی حکومت کے ہوائی حملوں میں مزید اکتیس فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
فلسطین کی وزارت صحت: ہزاروں فلسطینی اب بھی لاپتہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۶فلسطین کی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی فوجیوں کی بمباری میں تباہ شدہ گھروں کے ملبے کے نیچے ستائیس سو فلسطینی دبے ہوئے ہیں۔